@.punjab22: لمبے سفر میں جوتے کی خوبصورتی نہیں، اس کی مناسبت دیکھی جاتی ہے، کیونکہ راستے خوبصورت چیزوں نہیں، درست انتخاب سے طے ہوتا ہے۔ زندگی بھی کچھ ایسی ہی ہے، ہر خوبصورت انسان اچھا مسافر نہیں ہوتا، پر آسان راستے منزل تک نہیں پہنچاتے، اور ہر دل کو بہانے والا فیصلہ ہمارے حق میں نہیں ہوتا۔ وقت گزرنے کے ساتھ انسان سمجھتا ہے کہ ظاہری کشش عارضی ہے، مگر سکون، وفاداری اور برداشت اصل سرمایہ ہیں، اس لیے زندگی میں انتخاب کرتے وقت لوگوں کی چمک نہیں، ان کا کردار دیکھیں، راستے کی خوبصورتی نہیں، اس کا انجام دیکھیں، کیونکہ طویل سفر ہمیشہ خوبصورت انتخاب نہیں، درست انتخاب مانگتا ہے۔🫠❤️‍🩹#fyppppppppppppppppppppppp #dontunderreviewmyvideo #foryoupagе #trending #fyp

𝑷𝑼𝑵𝑱𝑨𝑩 🖤
𝑷𝑼𝑵𝑱𝑨𝑩 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 October 2026 14:26:10 GMT
4507
320
2
19

Music

Download

Comments

iqbal_bhatti7
☠️❌بالی بھٹی❌☠️ :
🖤🖤🖤
2026-10-28 14:30:35
0
merru977
Merru malik❤️‍🩹🖤 :
💔💔
2026-10-28 15:16:48
0
To see more videos from user @.punjab22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About