@ccdencounterspecialist: ذرائع کے مطابق ملزم کی مبینہ خطرناک آڈیو ریکارڈنگز بھی سامنے آ گئی ہیں، جن میں وائس نوٹس کے ذریعے پیغامات دینے کے طریقۂ کار پر گفتگو کی گئی ہے۔ 🎙️ ملزم وائس نوٹس کے ذریعے اپنے ساتھیوں کو کیسے پیغام دیتا تھا؟ مکمل تفصیلات اور آڈیو پیغامات کی کہانی جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔ 📢 مزید تازہ ترین خبروں کے لیے Rao Saqib Digital کو فالو کریں۔ #KamaliaCCD #NaeemNomi #CCD #PunjabPolice #CrimeNews