@ghanikhan17205: ہر دامن میں اک داغ ہے، کوئی بے داغ نہیں ہوتا، پھر بھی ہر ہاتھ میں پتھر ہے، کوئی ہاتھ خالی نہیں ہوتا۔ جو دوسروں کے عیب گنتا ہے سرِ محفل، اس کے اپنے آئینے میں چہرہ صاف نہیں ہوتا۔ پتھر وہی اٹھائے جو خود بے عیب ہو، مگر اس دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں ہ#meena #ghani #fypシ #millionviews #repost