@sukooneqalb431: وقت وقت کی بات ہے، آج ہم رو رہے ہیں کل تم روؤ گے ہم نے تو دعا دی تھی، تم نے بددعا سمجھ لی صبر میرا ہتھیار ہے، وقت میرا انتقام ہے چھوڑ دیا جنہوں نے ہمیں آج، کل وہی ڈھونڈتے پھریں گے خاموش ہوں تو کمزور مت سمجھو، وقت آنے دو دل ٹوٹا ہے پر حوصلہ اب بھی باقی ہے، #viewsproblem #Repost #،foryoupage