@abu.zar1484: درودِ پاک پڑھنے والوں کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انسان کسی کے بارے میں بات کرنے لگتا ہے اور پھر وہ بات ہو جاتی ہے۔ کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا ہے؟ 🤔 اپنا تجربہ ضرور شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگوں کا حوصلہ بڑھے اور درودِ پاک پڑھنے والوں کو بھی کچھ سیکھنے کو ملے