@hassan.aurangzebpmln: حسن اورنگزیب عباسی، سردار اویس اکرام اور تاشفین فردوس عباسی نے موضع اوچھاء میں ٹیوب ویل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس منصوبے کا مقصد مقامی آبادی کو پانی کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ٹیوب ویل کی تنصیب کے لیے شہزاد عباسی اور پپو کی جانب سے جگہ عطیہ کی گئی۔ اس موقع پر اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور اس عوامی فلاحی اقدام پر حسن اورنگزیب عباسی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ عوامی مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایسے اقدامات علاقے کی بہتری اور ترقی کی جانب اہم قدم ہیں#murree #pmln #rawalpindi #punjab @M Sajid Abbasi @Usama Farooq Abbasi @Bilal Yamin Satti @Marriyum Aurangzeb @Sardar Awais Ikram @Adnan Abbasi @Junaid @Saddam Hussain @MNA TAHIRA AURANGZEB OFFICIAL @ABBASI❤️