@lost.trust.tales: اس زمانے میں لوگوں کے بدل جانے پر حیران ہونے کی بجائے ان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کیا کریں، کچھ لوگوں کے گھٹیا پن کی کی کوئی انتہا نہیں ہوتی جب آپ کو لگتا ہے وہ اس سے زیادہ نہیں گر سکتے تو وہ آپ کو حیران کر دیتے ہیں اور زیادہ گری ہوئی حرکت کر کے 🥀😔 #fyp #fypシ゚ #onthisday #losttrusttales #tealover