@alwida083: ایک تیرے دیدار کی طلب مار دیتی ہے، ورنہ ہم اتنی توجہ کسی کو نہیں دیتے۔ ❤️🩹🥀 تمہیں دیکھنے کی چاہت ہی کچھ ایسی ہے کہ دل ہر بار تمہاری ایک جھلک پر ٹھہر جاتا ہے۔ تم سامنے آ جاؤ تو جیسے دنیا کی ہر خواہش پوری ہو جائے، کیونکہ دل کو اب کسی اور کی نہیں، بس تمہاری دید کی طلب ہے۔ #foryoupage❤️❤️ #viral #Sad #Fyppppp