@islamcvideo0786: کروروں سننے والے، مگر کوئی جانتا نہیں تھا: پچھلے 30 سے 40 سالوں سے دنیا بھر میں کروڑوں مسلمان ان کی آواز میں قرآن پاک کا اردو ترجمہ shamshad Ali Khan کا ترجمہ) سنتے آ رہے ہیں۔ ہر گھر، گاڑی، مسجد، کیسٹ اور سی ڈی میں ان کی آواز گونجتی رہی، لیکن طویل عرصے تک لوگ یہ نہیں جانتے تھے کہ اس پرتاثیر اور خوبصورت آواز کے پیچھے کون سا انسان ہے #unfreezemyacount #viralvideo #islamic_video