@m.ew15: #thementalist #patrickjane #teresalisbon #تيم_شنايدر #fyp

سعود
سعود
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 28 October 2026 15:53:50 GMT
237776
29605
215
2661

Music

Download

Comments

0h.h.h0
𝓗 𐙚 :
اني الوحيده ما حبيتهم سوة جنت اريده يضل وفي لاخر لحضة بحياته ال زوجته
2026-10-29 15:34:48
405
aa10ms
عُلا :
شو مكدرت اكمل المسلسل نفس السيناريو ينعاد تقريباً كل حلقة بس سالفة ريد جون تحمس
2026-10-29 12:51:41
28
w.24z
S 🪽 :
The end 🫩
2026-11-20 18:41:56
0
0bmill
𝔄𝔥𝔪𝔢𝔡 :
للقطه الي منتظرها من بدايه المسلسل
2026-11-20 19:04:21
1
siiiisiiiiiyyyy
Siisiiiiyyy :
رأي شامل للمسلسل تقيمي 100000/10 بس حبيت راد جون يكون Brett Partridge عندو نظرات السايكو و دائما هو اول شخص موجود في موقع الجريمة و يحقق في جرائم راد جون و ثاني شيئ ليزبون و جين لو ظلو مثل الاول احسن مزيد بين الصداقة و slow burn و مستحيل ما قدر يتجاوز زوجته الأولى في ستة أجزاء تجاوزها في اقل من شهر على العموم يبقى من أفضل ما شهدت
2026-11-14 01:40:10
7
glii_8
غـدير, :
دكافي حركتو عليه نص المسلسل
2026-10-30 20:47:20
126
shamelsabri7
جامبول💙🌈 :
اسمه؟
2026-10-30 10:13:01
1
zzxxfor0
سبتمبر⁹ :
الاسم الاسم
2026-11-01 07:45:10
1
eyvd_vhmedd_
eyvd_vhmedd_ :
هما اتجوزو في الموسم الكام
2026-11-04 18:31:15
10
i7la_7
هَــــــــلا ؟ :
ابغا اسمه
2026-11-08 12:23:35
0
5x.ccv
دمشق؟ :
جامدد سعوودي
2026-10-28 16:01:41
5
mohamdking123
الحمد لله❤️ :
طيب انا بحثت عليه بس اجالي بالعربي انا بدي اياه اجنبي مترجم كييييف؟
2026-11-11 20:23:53
0
bn_.in20
𝐵𝑎𝑛𝑒𝑒𝑛❣️ :
من الاخير شنو نهايته يتزوجها لو يموت لو ينعمي اريد اعرففففف
2026-10-29 13:11:01
7
lhan20_t
VENO :
لكممممم انت فسلةةةةةة ليش تحركون عليناااااا
2026-11-17 12:09:28
2
a.b.8.8
عباس :
اول كم لقطة مو من ذا منتلست .منين جبتها ؟
2026-10-31 12:17:35
0
1hiddenversee
F :
أحبببه عشت فيه ومعهم ما كان مجرد مسلسل أشتقت
2026-10-29 23:20:57
11
_i80k
علي الشمراني :
اطلق مسلسل
2026-11-07 05:43:27
2
rema.albloshi
حمدوتي | Hamdooti 🕹️ :
اههههخ فارس أحلامي تزوج
2026-11-08 22:49:53
3
s5.9f
Y :
اعظم حلقه والله
2026-11-02 05:28:02
2
liona343638
🤍 it's_tina🌷 :
أحسدوني راح أبدأ أتفرجو بكرا🥹🫶
2026-11-07 10:34:28
2
fatema.ahmed101
Fatema Ahmed :
ياموسم
2026-10-31 12:57:04
0
hanenemad244
UoUo :
احسدوني ف الموسم ال 5
2026-11-06 23:51:10
0
m10_zxo
m10_zxo :
2026-10-30 13:07:42
1
rr.1iv
Rooz :
دوبي باديه فيه ايش ذا الحررق!!
2026-10-31 17:03:43
2
mjed_501
A🇸🇦 :
They became a family🤩
2026-11-09 10:03:15
1
To see more videos from user @m.ew15, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستانبین الاقوامی پاکستانی امریکن ممتاز بزنس مین سہیل انجم پاکستان میں قتل کر دئیے گئے سہیل انجم ججہ کو لاہور میںمقیم دو بھائیوں کی لڑائی میں بیچ بچاؤ کرواتے ہوئے مبینہ طور پر بھائی جمشید انجم نے دل پر چھڑی ماری جو کہ جان لیوا ثابت ہوئی پاکستانی امریکن ممتاز بزنس مین سہیل انجم پاکستان میں ق ت ل کر دئیے گئے سہیل انجم ججہ کو لاہور میں مقیم دو بھائیوں کی لڑائی میں بیچ بچاؤ کرواتے ہوئے مبینہ طور پر بھائی جمشید انجم نے دل پر چھڑی ماری جو کہ جان لیوا ثابت ہوئی سہیل انجم ، گذشتہ ماہ اپنی بیٹی کی شادی کے سلسلے میں لاہور گئے تھے جہاں 30اکتوبر کو ان کی بیٹی کی دھوم دھام سے لاہور میں شادی ہوئی جس میں پاکستان کی اہم کاروباری و سماجی شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہوئیں ۔سہیل انجم جو کہ اپنی بیٹی کو بیاہنے اور رخصت کرنے ، پاکستان گئے تھے، ان خود دنیا ئے فانی سے رخصت ہو گئے نیویارک پاکستانی امریکن بزنس مین سہیل انجم جو کہ اپنی بیٹی کی لاہور میں شادی کرنے گئے تھے ، لاہور میں قتل کر دئیے گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں مقیم سہیل انجم کے دو بھائیوں جمشید انجم اور نفیس انجم میں گھر میں مالی لین دین کے معاملات پر جھگڑا ہوا اور اس دوران مبینہ طور پر جمشید انجم نے چھڑی نکال کر حملے شروع کر دئیے ۔ وہ مبینہ طور پر پہلے نفیس انجم ججہ پر حملہ آور ہوا اور اسے زخمی کر دیا ، اس دوران سہیل انجم ، بھائی کو چھڑانے آئے اور بھائی نے ان پر بھی حملہ کر دیا ، چھڑی ان کے دل پر لگی اور واقور اتنا شدید تھا کہ55سالہ سہیل انجم ججہ شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ۔ چوہنگ کے علاقے میں ہونیوالے واردات میں پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مبینہ حملہ آور جمشید ججہ کو حراست میں لے لیاجبکہ دوسرے بھائی نفیس انجم جو کہ زخمی ہو ئے تھے ، کو ہسپتال بھجوادیا گیا۔ سہیل انجم ، گذشتہ ماہ اپنی بیٹی کی شادی کے سلسلے میں لاہور گئے تھے جہاں 30اکتوبر کو ان کی بیٹی کی دھوم دھام سے لاہور میں شادی ہوئی جس میں پاکستان کی اہم کاروباری و سماجی شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہوئیں ۔سہیل انجم جو کہ اپنی بیٹی کو بیاہنے اور رخصت کرنے ، پاکستان گئے تھے، ان خود دنیا ئے فانی سے رخصت ہو گئے ۔ سہیل انجم نے اپنی کمپنی ڈبلیو بی ایم کے نام سے امپورٹ ایکسپورٹ کا کام شروع کیا اور ان کا شمار امریکہ میں مقیم پاکستانی امریکن کمیونٹی کی ممتاز بزنس شخصیات میں ہوتا تھا۔سہیل انجم نے امریکی ریاست نیوجرسی میں نارتھ لینڈز کے نام سے قائم ریلوے منی ایچر میوزیم بھی خریدا جو کہ ایک عجوبہ کہلاتا ہے اور دنیا بھر کے سیاحوں اور منی ایچر میں دلچسپی رکھنے والوں کا مزکز ہے ۔

About