@rindbaloch3137: جب انسان لہجوں کی کڑواہٹ اور رویوں کی بے رخی سے تھک جاتا ہے، تو وہ گلے شکوے کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ رشتوں کا ختم ہونا صرف بچھڑنے سے نہیں ہوتا، بعض اوقات لوگوں کا برا سلوک انہیں ہمارے دلوں میں ہمیشہ کے لیے مار دیتا ہے۔ کسی سے بحث کر کے خود کو تھکانے سے بہتر ہے کہ اسے خاموشی سے یادوں کے اُس قبرستان کے حوالے کر دیا جائے جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔ #vorilevodio #UrduQuotes #urdupoetry #urdumotivation #