@nooreqirtas: میں آج سے دو سال پہلے بہت ہنستی تھی جو جتنا زیادہ ہنستا ہے وہ اتنا زیادہ روتا ہے بلکل پاگلوں کی طرح ؛ امی کہتی تھی استغفار پڑھا کرو یہ ماؤں کو غیب کے علم کیسے ہو جاتے ہیں. . . . . . . . . . #creatorsearchinsights #urdupoetry #deeplines #viwesproblem #fouyou