@madameseck402: #CapCut

SECK ET FERE🤩🤩🤩🤩
SECK ET FERE🤩🤩🤩🤩
Open In TikTok:
Region: SN
Wednesday 28 October 2026 16:12:51 GMT
188
25
6
1

Music

Download

Comments

pediriconsales1
pediri 8 consals :
[Réconfortant][Réconfortant][Réconfortant]
2026-10-29 23:20:49
0
fatouka895
Fatou ka 854 :
🥰🥰🥰
2026-10-29 18:18:09
0
mbn.kany
Mbappé :
🥰🥰🥰
2026-10-29 12:15:36
0
talakebe2
boy kebe :
🥰🥰🥰
2026-10-28 19:26:10
0
bay.sall929
Bay Sall :
🥰🥰🥰
2026-10-28 19:15:15
0
thiam12351
thiam 123 :
[Réconfortant][Réconfortant][Réconfortant]
2026-10-31 17:38:28
0
To see more videos from user @madameseck402, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی کے ضلع کورنگی، تھانہ کھوکھراپار کی حدود میں ڈاکخانہ اسٹاپ، شمس ہوٹل کے سامنے واقع سرکاری بس ڈپو کی اراضی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں سرکاری زمین پر تعمیرات کے حوالے سے متعلقہ اداروں کی توجہ مبذول کرائی جا رہی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے مذکورہ بس ڈپو کی اراضی کو زیرِ قبضہ قرار دے کر واگزار کرانے کے لیے مرتب کردہ فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ مذکورہ اراضی کے کاغذات اور ملکیتی حیثیت کی قانونی جانچ پڑتال بھی اہمیت رکھتی ہے، جبکہ سرکاری زمین پر تعمیرات کے معاملے میں متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ضروری اقدامات کریں۔ سرکاری املاک کے تحفظ اور بس ڈپو کی اراضی کی بحالی کے لیے ضلعی انتظامیہ، محکمہ ٹرانسپورٹ، کے ایم سی اور متعلقہ پولیس حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے اراضی کی نشاندہی، قانونی حیثیت کی جانچ اور سرکاری زمین واگزار کرانے کے لیے مؤثر کارروائی عمل میں لائی جائے

About