@raza_56: پھر ملیں گے شاید کبھی، مگر اجنبی بن کر، نہ تمہیں حق ہوگا مجھے روکنے کا نہ مجھے اجازت ہوگی تمہاری آنکھوں میں پرانی محبت تلاش کرنے کی شاید ایک دن تم میرے سامنے سے گزرو اور میں تمہیں دیکھ کر بھی یوں گزر جاؤں جیسے کبھی تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت وجہ ہوا کرتے تھے دل چاہے گا تمہیں آواز دوں، تمہارا نام پکاروں اور سب کچھ پہلے جیسا کر دوں، مگر وقت ہمیں یاد دلائے گا کہ اب ہم ایک دوسرے کے کچھ بھی نہیں کبھی جن ہاتھوں کو تھامنے کی خواہش میں دعائیں مانگی تھیں، شاید انہی ہاتھوں سے ایک دن تمہیں الوداع کہنا پڑے اور میں خاموش کھڑا دیکھتا رہ جاؤں ہم دونوں شاید مسکرا بھی دیں گے ایک دوسرے کو دیکھ کر، مگر ان مسکراہٹوں کے پیچھے چھپی ہوئی وہ محبت صرف ہماری خاموش آنکھیں سمجھ پائیں گی سب سے زیادہ درد اس بات کا ہوگا کہ ہم ایک دوسرے کو پہچانتے ہوئے بھی انجان بنیں گے، جیسے ہماری پوری محبت کبھی ہماری زندگی کا حصہ تھی ہی نہیں پھر ملیں گے شاید کبھی مگر اجنبی بن کر، اور اُس دن دل کو پہلی بار یقین ہوگا کہ کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں، بس عمر بھر کے لیے ادھوری رہ جاتی ہیں #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #poetrycommunity #ghazalvibes
اور خان جی بیٹھے تھے فقیر جن کے لیے وہ ائے اور کہنے لگے
مرشد دعا کرنا میرا یار مجھے مل جائے اور خان جی
عورت وہ چنو کہ جب تم پر برا وقت ائے تو وہ خدا کے پاس جائے نہ کہ کسی اور مرد کے پاس
2026-10-28 17:29:54
5
🖤 𝙀𝙢𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙜𝙝𝙖𝙡 🖤 :
Send Me Caption ❤️🩹😭🥹
2026-10-29 17:41:49
2
Sad boy😔 :
bhai ya too meri bio mein likha h
2026-10-28 16:41:21
0
(a)(m)(i)(r) (g) :
💕
2026-10-28 22:54:53
0
🚩🩷 Rajput Munda 💔💖💖 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 18:58:56
0
꧁༒☬𝓑𝓸𝔃𝓸☬༒꧂ :
😭🥀❤️🩹
2026-10-28 18:20:37
0
🔥Malik Rehan 😎🔥 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-28 18:19:37
0
A🪶 :
🖤🖤🖤
2026-10-28 17:34:02
0
Zain goraya 804 :
💔💔💔
2026-10-28 18:16:17
0
😎꧁𝐆𝐔𝐉☠︎︎𝐉𝐀𝐑꧂▄ :
🥰🥰🥰
2026-10-28 17:22:06
0
وہی شخص ᥫ᭡ ❤️ :
🥺🥺🥺
2026-10-28 16:47:54
0
(a)(m)(i)(r) (g) :
💕
2026-10-28 19:02:28
0
mosque92 :
😰😰😰😰
2026-10-29 23:17:54
0
To see more videos from user @raza_56, please go to the Tikwm
homepage.