@alonejutt47king2: ڈیڑھ کمرے کی ایک دنیا میں ایک بستر ہے کچھ کتابیں ہیں🤌🥲 آنے جانے کا ایک دروازہ👀 خیر آتا بھی کون ہے گھر میں🫠 نام لیوا رفاقتوں کے امیں دور کے کچھ قریبی رشتہ دار🥲 کچھ نئے اور کچھ پرانے یار، لاابالی سے چار چھ شاعر🥹 ایک ذہنی مریضہ قتالہ اور کچھ خواتین پختہ عمروں کی۔ سابقہ ایک میری معشوقہ❤️‍🩹🫠 اور دیگر کہ جن کا ذکر نہیں خیر مجھ کو بھی کوئی فکر نہیں۔🙂‍↔️ آئے جائے کوئی بلا سے میری دوستی ہو گئی فنا سے میری🙌🙃 اب یہی طور چاہئے مجھکو چائے اک اور چاہئے مجھکو🤌🥹✨#CapCut

Alone'jutt®🔐
Alone'jutt®🔐
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 October 2026 16:41:35 GMT
35
7
5
1

Music

Download

Comments

introvertqueen35
Deep'thinks🖤 :
line no#5 🥀🙃🍂
2026-10-28 16:58:10
1
basitgill190
🔥 عبدالباسط گل🔥 :
Halo janb
2026-10-28 17:41:26
1
basitgill190
🔥 عبدالباسط گل🔥 :
❤️❤️❤️
2026-10-28 17:38:06
1
To see more videos from user @alonejutt47king2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About