@incomplete_without_maa: دن بھر دنیا کے سامنے مضبوط بن کر رہتے ہیں ماں، مگر جب رات کو آنکھ لگتی ہے تو دل تمہیں ڈھونڈنے لگتا ہے… 😭💔🥀 پھر تم خواب میں آکر سر پر ہاتھ پھیرتی ہو، جیسے کہہ رہی ہو کہ میرا بچہ، پریشان مت ہو، میں تمہارے پاس ہوں۔ 🥺❤️🩹 ماں، کیا تمہیں بھی وہاں ہماری یاد آتی ہے؟ کیا تم بھی ہمیں دیکھنے کے لیے خوابوں میں آتی ہو؟ تمہارے جانے کے بعد اب خواب ہی تو ہیں جہاں تم سے ملاقات ہو جاتی ہے، ورنہ حقیقت میں تو تمہیں دیکھنے کے لیے آنکھیں ترس گئی ہیں۔ 😭💔 #fyp #deepline #missyoumaa #billionviews #emotional