@sad_boy_poetry5: میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ، چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا۔ 🤍🫶🏻 تم سے بات ہو جائے تو دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا ہے، جیسے ساری تھکن، ساری پریشانیاں کہیں کھو جاتی ہوں۔ تمہاری ایک مسکراہٹ میرے چہرے پر خوشی بکھیر دیتی ہے، اور تمہارے چند لفظ میرے پورے دن کو خاص بنا دیتے ہیں۔ 🥹❤️🩹 سچ کہوں تو خوشی کے لیے مجھے کسی بڑی وجہ کی ضرورت نہیں، بس تمہارا ساتھ، تمہاری آواز اور تمہارا تھوڑا سا وقت کافی ہے۔ کیونکہ میری چھوٹی سی دنیا کی سب سے خوبصورت خوشی تم ہو، جاناں! 🌹🫂❤️ #foryourpage #foryou #video_viral #loverpeotry #anfeezemyaccont
سکون تو اُن رشتوں میں ہوتا ہے جہاں دل کو کوئی دکھاوا نہیں، بس خلوص ملتا ہے۔ ❤️🥹
اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کی ایک مسکراہٹ کسی کے پورے دن کی خوشی بن جاتی ہے۔ 🤍🌹
2026-10-29 06:22:16
2
ghulamrasool :
😜😜😜
2026-10-28 18:25:41
0
Subhash Kumar :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-28 16:58:52
0
Muhammad Ahmad :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-28 16:54:42
0
mehboob Don :
❤️❤️❤️
2026-11-04 08:15:07
0
To see more videos from user @sad_boy_poetry5, please go to the Tikwm
homepage.