@haqkiawaz9: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن خان 28 سے 30 اکتوبر 2026ء تک ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہونے والی کانفرنس ”اتحادِ اُمت“ سے خطاب کریں گے۔ #hafiznayeemurrehman #turkey #TikTokPakistan #TikTokSupport #tiktokteamgrowmyaccount