@shoaib_aasi: غیر مسلم ہونے کے باوجود تجاوزات کے خلاف کارروائی میں ان کا طریقۂ کار دیکھیں اور ایک ہم ہیں جو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں جنت کے ٹھیکے دار بنے پھرتے ہیں جیسے جنت کی کنجیاں ہمارے ہاتھ میں ہوں۔ اسلام صرف عبادات کا نام نہیں بلکہ عدل، رحم، اخلاق اور انسان کی عزت و تکریم کا بھی نام ہے۔ اصل پہچان مذہبی دعووں سے نہیں بلکہ ہمارے کردار اور عمل سے ہوتی