@makkah.madinah00: 🤍🕋 یا اللہ! ایک دن مجھے بھی اپنے گھر کعبہ شریف کی حاضری نصیب فرما۔ 🤲🥹❤️ یہ دل کی ایک ایسی خواہش ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتی۔ ان شاء اللہ، ایک دن میں بھی یہاں حاضر ہوں گا۔ ❤️🕋 آمین یا رب العالمین 🤲 #KaabaSharif #MakkahMukarramah #MasjidAlHaram #InshaAllah #IslamicStatus #IslamicReels #Umrah #Hajj #Allah #MuslimUmmah #DreamOfMakkah #Alhamdulillah