نوچ کے بال ترے ساتھ جھگڑتے تھے کبھی
آج اک حرف ِشکایت کے بھی قابل نہ رہے
ہم تیرے لاڈ سے بگڑے ہوئے ضدی بچے
اتنے بگڑے کہ ہدایت کے بھی قابل نہ رہے
تیری آنکھوں سے نکلتے ہوئے ٹوٹے ایسے
پھر کسی دل میں سرایت کے بھی قابل نہ رہے
2026-10-28 18:54:32
1
KOMAL Yousuf :
♥️♥️♥️
2026-10-29 04:44:03
1
To see more videos from user @shahzaibk272, please go to the Tikwm
homepage.