@politicalupdates804: Habib akram عمران خان مائنس نہیں ہو رہے ۔۔انکو مائنس کرنے کے لیے جتنی بھی کوششیں کی گئیں ہیں وہ سب نظام سے کچھ چیزوں نے مائنس ہونے پر مُنتِج ہو رہی ہیں ۔۔لیکن عمران خان پلس ہوتے جارہے ہیں ۔۔۔حبیب اکرم #imrankhanbp #imrankhan #kpk