تمھیں کیا معلوم تمھارے بعد کیا کیا ہوا تم تو بس ایک لمحے میں بدل گئے،مگر میری پوری دنیا وہیں رک گئی جہاں تم نے مجھے چھوڑا تھا،تمھارے جانے کے بعد میں نے خود کو بہت مضبوط دکھانے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔لوگوں کے سامنے مسکرایا بھی ہنسا بھی مگر ہر رات جب تنہائی نے گھیر لیا،تو تمھاری یادو نے مجھے بے رحمی سے توڑ دیا،وہ باتیں جو ہم نے ساتھ بیٹھ کر کی تھی،،،وہ وعدے جو تم نے ہنستے ہوئے کیے تھے سب کچھ ایک ایک کرکے میرے دل کو چبھتا رہا جیسے کوئی پرانے زخم بار بار تازہ کر رہا ہو ۔تمہیں یاد ہے ۔تم کہتے تھے کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤ گے اور ۔۔۔۔میں نے تمھاری ہر بات پر یقین کیا تھا ۔۔۔شاید یہی میری سب سے بڑی غلطی تھی کہ میں نے تمھیں سچ سمجھ لیا،جبکہ تم صرف ایک عادت تھے،تمھارے بعد میں نے لوگوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا کیونکہ جس پر سب سے زیادہ یقین تھا اسی نے سب سے زیادہ تورا ۔اب حال یہ ہے کہ نہ کسی سے شِکایت باقی ہے،نہ کوئی گلہ بس ایک خاموشی ہے جو اندر ہی اندر مجھے کھا رہی ہے،میں اب بھی وہی ہو مگر میرا دل اب پہلے جیسا نہیں رہا،اب اس میں نہ وہ چاہت ہے،نہ وہ معصومیت بس ایک درد ہے جو ہر سانس کے ساتھ جیتا ہے،
تمہیں کیا معلوم تمھارے بعد کیا کیا ہوا میں نے جینا تو سیکھ لیا مگر خوش رہنا بھول گیا
2026-10-30 17:59:51
0
J A T T :
@Jutt Zadi🖤🥂
2026-10-30 16:47:13
3
queen 👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 02:31:36
2
Saleem.Ch :
🌹🌹🌹
2026-10-29 04:04:46
4
talha :
💕💕💕
2026-10-30 04:11:44
2
Muhammad Ishfaq :
🥰🥰🥰
2026-10-28 20:36:27
3
AحMAD✨🌕 :
💗💗💗
2026-10-29 07:46:16
3
亗 WASEEM 亗 :
💞💞💞
2026-10-30 06:35:13
2
user79653968289 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 17:38:35
4
sahiwal wale brand :
🥰🥰🥰
2026-10-29 04:53:05
4
bewafa duniya koi apna ni :
🥰🥰🥰
2026-10-28 17:43:36
4
❤️🩹تنویر احمد علاول چک❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-10-29 15:33:07
3
Safeer Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-10-28 22:07:22
3
Aliza mantaz,,,,🫀🕋🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-10-29 09:34:45
3
faiz :
🥰🥰🥰
2026-10-29 10:06:37
3
Mobeen jan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-28 19:41:01
2
Mobeen jan :
[Bow heart][Bow heart][Bow heart]
2026-10-28 19:41:02
2
Safhia Shahzad :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-29 05:07:12
1
fazian jan😢😢🤲🤲♥️💔💯🤲🤲 :
🥰🥰🥰
2026-10-29 18:56:04
1
Shan ali :
🥰🥰🥰
2026-10-30 14:17:29
0
user4376257102442 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 03:49:27
0
Asif bhai :
💯💯💯
2026-10-31 19:20:54
0
To see more videos from user @shahzain_writes295, please go to the Tikwm
homepage.