@hassanfareedchishti: تمہاری چمک تمہاری دمک تمہاری جھلک تمہاری مہک زمین و فلک سِماک و سمک میں سکہ نشاں تمہارے لئے آستانہ عالیہ فرید پور شریف پر منعقد سالانہ محفلِ عید میلاد النبی ﷺ کی ایک جھلک، خوبصورت لائٹنگ سے جگمگاتا آستانہ بفیضانِ نظر: طبیب القلوب، مظهرِ اسرارِ محمدیؐ حضرت خواجہ پیر ثناء محمد چشتی رحمتہ اللہ علیہ زیرِ سرپرستی: محبِ النبیؐ حضرت خواجہ پیر احمد جمال چشتی صاحب (سجادہ نشین آستانہ عالیہ فرید پور شریف) صاحبزادہ نور مصطفےٰ جمال چشتی صاحب صاحبزادہ حسن فرید جمال چشتی صاحب#khawaja_ahmad_jamal_chishti_sajadanasheen #sahibzada_noor_mustafa_chishti #hassan_fareed_chishti_official #astana_aliya_farid_pur_sharif #foryou