@mosxona: 🥺🤍

Anastasia Mosxona
Anastasia Mosxona
Open In TikTok:
Region: GR
Wednesday 28 October 2026 17:35:03 GMT
210284
16992
35
85

Music

Download

Comments

fenia.lv
𝑭𝒆𝒏𝒊𝒂🍁 :
Μια γλύκα είναι! Επίσης το καστανό σου πάει απίστευτα πολύ, σου δίνει μια ζεστασιά
2026-10-28 17:39:53
218
krystallenitsa
kris ♡ :
από που η μπλούζα σου;; 💗
2026-10-28 17:45:37
4
marinapagali
Marina Pagali :
Σαν να βλέπω το δικό μου πινσερακο, περάσαμε μαζί 17 χρόνια
2026-10-28 18:59:42
9
user51059506
Ιωάννα :
Το μαλλί απλά υπέροχο![Εγκάρδιος]
2026-10-28 18:26:25
4
itskathr1n
katerina2 :
το ίδιο πράγμα νιώθω κάθε φορά, μετα απο πέντε χρόνια μετακόμισης...!
2026-10-28 18:35:11
7
user4661619396832
Στελλα Παπακωνσταντίνου :
Από που η φόρμα ; 🥰
2026-10-29 10:21:23
1
harley16_9_2024
Harley16_9_2024 :
ο Άτλας τα ξέρει αυτά;;;😂😂😂
2026-10-29 08:18:19
3
tzinakamvisi
Τζίνα καμβυση :
🥰🥰❤️❤️αχ Αναστασία μου!!!με συγκίνησε το τραγούδι κ όλη αυτή η εικοναααα.
2026-10-28 19:54:30
8
sasaspanou
sasaspanou :
Αγαπουλες μου...[Κόκκινη καρδιά][Κόκκινη καρδιά][Κόκκινη καρδιά]
2026-10-28 18:58:02
10
_.naya._b
Naya :
Αναστασία σε νιώθω...
2026-10-28 17:37:49
5
user1670435074935
αννα :
γλυκουλι
2026-10-29 11:46:13
5
eugenia.lioda
Eugenia Lioda :
2026-10-28 21:00:02
3
voula.katopodi
Voula :
2026-10-29 13:45:57
2
user8761139415467
ελενη καραχαλιου :
[Εγκάρδιος][Εγκάρδιος][Εγκάρδιος][Εγκάρδιος][Εγκάρδιος]
2026-10-28 18:10:58
5
zefi_spanou_
Ζεφη Σπανου :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-29 23:27:27
1
popikaitatzi_
popikaitatzi :
♥️♥️
2026-10-29 08:39:33
1
user4606108505422
Κωσταντινος Ζαρκαδουλας :
🥰🥰🥰
2026-10-29 03:38:09
1
m_a_t_i_n_a11
🥷💣🖤Matina🖤💣🥷 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 19:02:25
2
oriana_che
Oriana_Che :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-28 21:43:33
1
vikaki31
Vikaki.72 :
🥺🥺🥰
2026-10-28 18:37:05
2
user84408745630014
Στέλιος κ :
❤️❤️❤️
2026-10-28 18:02:31
2
argiropanaretou
argirwpnrtt :
💞💞💞🥹
2026-10-28 17:40:29
2
user6550768697919
user6550768697919 :
👍👍👍
2026-10-28 17:37:42
2
user3470184419897
Καλλιόπη δασκαλακη :
🥰🥰🥰
2026-10-28 17:38:05
2
malou7309
malou7309 :
🥹
2026-10-28 17:37:13
3
To see more videos from user @mosxona, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

𝙒𝙤𝙧𝙙𝙨 𝙗𝙮 𝙆𝙞𝙧𝙖𝙣𓏧✍︎✨ خدارا کمینٹ میں فلسطین اور غزہ کے لیے صرف افسوس لکھ کر آگے نہ بڑھ جایا کریں 💔🥀 ہر ویڈیو کے نیچے یہ لکھ دینا کہ ہمیں افسوس ہے ہم کچھ نہیں کر سکتے یا یا اللہ فلسطین کو آزاد کر دے یقیناً دعا اپنی جگہ بہت قیمتی ہے مگر کیا ہمارا فرض صرف چند الفاظ لکھنے تک محدود رہ گیا ہے؟ کیا ہم نے واقعی اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کر لی ہے یا ہم نے بے بسی کو اپنا عذر بنا لیا ہے؟ ذرا ان معصوم بچوں کی آنکھوں میں جھانک کر دیکھیں جن کی عمر کھلونوں سے کھیلنے کی ہے مگر ان کے ننھے کان دھماکوں کی آوازوں سے آشنا ہو رہے ہیں ان ننھے ہاتھوں میں کتابیں ہونی چاہییں مگر آج وہ خوف اور تباہی کے سائے میں جینے پر مجبور ہیں آخر ان معصوم بچوں کا قصور کیا ہے؟ انہوں نے کسی کا گھر اجاڑا ہے؟ کسی کی زمین چھینی ہے؟ کسی کے بچوں سے ان کا بچپن چھینا ہے کہ آج وہ اپنے ہی گھروں میں خوف کے سائے تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں؟ میرا مقصد ویوز حاصل کرنا ہرگز ہرگز نہیں ہے اور نہ ہی مجھے سوشل میڈیا کا کوئی کریز ہے بلکہ میرا مقصد ان ضمیروں کو جھنجھوڑنا ہے جو ظلم کی تصویریں دیکھ کر چند لمحوں کے لیے افسردہ تو ہوتے ہیں مگر پھر سب کچھ بھول کر اپنی معمول کی زندگی میں واپس لوٹ جاتے ہیں میری کوشش ہے کہ میری آواز اُن بااختیار لوگوں تک پہنچے جو اس ظلم کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں جیسے انہیں سسکتے ہوئے بچوں کی آوازیں سنائی ہی نہیں دیتیں میں چاہتی ہوں کہ فلسطین کے بچوں کی چیخیں صرف ہمارے کانوں تک نہ پہنچیں بلکہ اُن ایوانوں کے دروازوں تک بھی پہنچیں جہاں فیصلے کیے جا سکتے ہیں جہاں اختیار موجود ہے اور جہاں سے مظلوموں کے حق میں عملی قدم اٹھائے جا سکتے ہیں کیونکہ فلسطین کا مسئلہ چند لمحوں کی اداسی یا سوشل میڈیا پر افسوس کے چند الفاظ لکھ دینے سے ختم نہیں ہوگا بلکہ اس کے لیے بیدار ضمیر زندہ آوازیں اور اپنی استطاعت کے مطابق سنجیدہ عملی کوششیں درکار ہیں میں یہ سب اس لیے نہیں لکھتی کہ لوگ میری تحریر دیکھیں بلکہ اس لیے لکھتی ہوں کہ کاش کوئی ایک دل جاگ جائے کوئی ایک آواز مزید بلند ہو جائے اور کوئی ایک بااختیار شخص ان معصوم بچوں کی فریاد سننے پر مجبور ہو جائے یاد رکھیے مظلوموں کی تکلیف کو محسوس کرنا اچھی بات ہے مگر ان کی تکلیف کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے اگر ہم میدان میں جا کر کسی کی مدد نہیں کر سکتے تو کیا ہم اپنی آواز بھی استعمال نہیں کر سکتے؟ کیا ہم مستند خبریں لوگوں تک نہیں پہنچا سکتے؟ کیا ہم اپنے وسائل کے مطابق معتبر امدادی اداروں کے ذریعے مدد نہیں کر سکتے؟ کیا ہم پُرامن اور جائز طریقوں سے ظلم کے خلاف آواز بلند نہیں کر سکتے؟ کیا ہم اپنی خریداری اور روزمرہ کے فیصلوں میں ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کر سکتے؟ ہر انسان ہر کام نہیں کر سکتا مگر ہر انسان کچھ نہ کچھ ضرور کر سکتا ہے شرط صرف یہ ہے کہ ہم اپنی بے بسی کو بے حسی نہ بننے دیں خدارا فلسطین کو صرف ایک خبر نہ سمجھیں جسے دیکھ کر دل اداس ہو اور پھر اگلی ویڈیو پر انگلی چلی جائے یہ زندہ انسان ہیں یہ مائیں ہیں یہ باپ ہیں یہ بچے ہیں جن کے خواب ہیں جن کی خواہشیں ہیں اور جنہیں بھی امن سے جینے اور محفوظ بچپن گزارنے کا حق حاصل ہے دعا ضرور کریں کیونکہ دعا مومن کا سہارا ہے مگر دعا کے ساتھ اپنی استطاعت کے مطابق کوشش بھی کریں اور جو لوگ کوشش کر رہے ہیں ان کا بھرپور ساتھ بھی دیں مظلوموں کی آواز بنیں حقیقت کو پھیلائیں اور مدد کے لیے معتبر ذرائع اختیار کریں اور جب اگلی بار فلسطین اور غزہ کی ویڈیو دیکھیں تو صرف یہ نہ لکھیں کہ ہمیں افسوس ہے بلکہ خود سے یہ سوال بھی کریں کہ میرے اختیار میں ایسا کیا ہے جو میں فلسطین کے مظلوموں کے لیے کر سکتا ہوں؟ کیونکہ کبھی کبھی خاموش رہنا آسان ہوتا ہے اور ضمیر کی آواز سننا مشکل مگر آج ہمیں آسان راستہ نہیں بلکہ ذمہ داری کا راستہ چننا ہے فلسطین اور ان معصوم بچوں کو صرف ہماری ہمدردی کے الفاظ نہیں بلکہ ہماری بیدار سوچ ہماری زندہ آواز اور ہماری مخلصانہ کوششوں کی بھی ضرورت ہے 💔🇵🇸 — کِرن𓏧💔 #fyp #foryou #foryoupage #tiktok #viral

About