@mir...x...za: 👑 THE ROYAL LEGACY OF TIMUR — THE HOUSE OF MIRZA BAIG 👑 {....🇲🇳🇺🇿🇵🇰....} ⚜️ امیر تیمور سے شروع ہونے والی داستان، ظہیر الدین محمد بابر سے ہندوستان میں پروان چڑھی، جلال الدین اکبر سے گزری، شہزادہ دانیال مرزا اور تہماورس مرزا تک پہنچی، اور پھر نسل در نسل میرے پردادا مرزا حشمت علی بیگ سے ہوتی ہوئی میرے بابا مرزا اسد اللہ بیگ تک آئی۔ اور آج… اس داستان کا ایک نیا باب، ایک نیا نام، ایک نئی پہچان — مرزا توقیر حسین بیگ۔ 🦅 میرے لیے یہ صرف ناموں کا شجرہ نہیں، بلکہ تاریخ، وراثت اور اپنے بزرگوں سے وابستگی کا احساس ہے۔ تیموری شان، مغل عظمت، مرزا کی پہچان اور بیگ کا وقار۔ وقت بدلتا ہے، سلطنتیں ختم ہو جاتی ہیں، تخت و تاج تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں، مگر اپنے آباؤ اجداد کی یاد دلوں میں زندہ رہتی ہے۔ 👑 From Timur to Babur, from Akbar to the House of Mirza Baig — a legacy remembered across generations. میں مرزا توقیر حسین بیگ ہوں؛ اپنی تاریخ کو جاننے والا، اپنے بزرگوں کا نام عزت سے لینے والا، اور اپنی شناخت پر فخر کرنے والا۔ ⚔️ تخت ختم ہو جاتے ہیں، مگر تاریخ میں درج نام صدیوں تک گونجتے رہتے ہیں۔ MIRZA TOUQEER HUSSAIN BAIG 𓆩⚜️𓆪 Timurid Heritage • Mughal Legacy • Mirza Pride 𓆩⚜️𓆪 #AmirTemur #TimuridEmpire #MughalEmpire #Babur #AkbarTheGreat @°{-⚜️ ...tüRk... ⚜️-}°