@_psycho581: وقت بدلے گا، اور وقت کو وہی بدلے گا جس کے ہاتھ میں وقت ہے۔ اور ہمارے دل اور روح شفا یاب ہوں گے، اور پھر ہم اس کی طرف تھکی روح، ٹوٹا دل اور منت کرتی نگاہوں سے دیکھنے کے بجائے، شکر بھری نگاہوں سے آسمان کی طرف دیکھیں گے اور دل ہی دل میں کہیں گے کہ بیشک تو نے ہمیں تھام لیا..اور ہمیں اپنے ہی ہاتھوں رائیگاں ھونے سے بچا لیا۔بس ہمیں اللہ ہی کی طرف دیکھنا ہے اور اس پہ ہی بھروسہ رکھنا ہے ۔لوگ کوئی نہیں ہیں ۔کچھ نہیں ہیں۔۔ہم ہیں اور ہمارا اللہ ہے۔لوگوں کا کوئی وجود نہیں ہے #darenijat #poetry