Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@lrgxaxqpch5:
Tong luo shao
Open In TikTok:
Region: FR
Wednesday 28 October 2026 17:54:29 GMT
379
22
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.58MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.58MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lrgxaxqpch5, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
♥️#foryoupage #saqlainazizkurd
#şeir #şahinismayıl #mənçətinadamam #poetryaz #fyp
The worst part wasn’t just finding out the truth. It was remembering every conversation where I spoke so highly of him, every time I defended his character, and how sure I was that I was different. I genuinely believed it. #TheUnspokenHer #Betrayal #Infidelity #brokenheart #ThingsINeverSaidOutLoud
Dr. Dre ft. Snoop Dogg "Still D.R.E" Remix...
سردار محمد اعظم خان ساسولی کا قابلِ تحسین فیصلہ — معافی، درگزر اور اسلامی بھائی چارے کی روشن مثال 14 اکتوبر 2026 کو ٹنڈوآدم روڈ پر سردار عبدالشکور ساسولی اسٹاپ سے تقریباً 200 سے 250 میٹر کے فاصلے پر پیش آنے والے دلخراش ٹریفک حادثے میں محمد رمضان ساسولی کے جاں بحق ہونے سے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور پوری قوم کو گہرا صدمہ پہنچا۔ حادثے میں ملوث گاڑی کے مالکان، جن کا تعلق بورے والا، پنجاب سے بتایا جاتا ہے، نے ابتدا ہی میں متاثرہ خاندان کے پاس پہنچ کر تعزیت اور دکھ درد میں شریک ہونے کی خواہش ظاہر کی تھی، تاہم سندھ بروہی اتحاد کے ذمہ داران نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ مقتول کے ورثاء سے رابطے میں ہیں۔ بعدازاں، غالباً 24 اکتوبر کو، گاڑی کے مالکان محمد مصطفیٰ گجر اور عدنان بھائی، سندھ بروہی اتحاد ضلع سانگھڑ کے صدر نظیر احمد بروہی کے ہمراہ تعزیت کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر سردار محمد اعظم خان ساسولی نے نہایت وقار، تحمل اور فراخ دلی کے ساتھ ان کا استقبال کیا اور گفتگو کے ذریعے ان کی دل جوئی کی۔ سردار محمد اعظم خان ساسولی نے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بڑے بھائی کی جدائی نے ہمیں غموں اور صدموں میں مبتلا کر دیا ہے۔ گاڑی کے ڈرائیور سے غفلت ضرور ہوئی، لیکن ہمارے لیے حادثے سے بھی زیادہ تکلیف دہ بات یہ تھی کہ ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔ اس کے باوجود ہماری اس ڈرائیور سے نہ پہلے کوئی دشمنی تھی اور نہ آج ہے۔ یہ ایک حادثہ تھا، جسے اللہ تعالیٰ کی مشیت کے سامنے ایک آزمائش سمجھتے ہوئے ہم نے پہلے ہی دن اپنی طرف سے معاف کر دیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک معمولی غلط فہمی کے باعث دونوں فریق وقتی طور پر تکلیف اور پریشانی میں مبتلا رہے، لیکن معافی اور درگزر ہی وہ راستہ ہے جو دلوں کو قریب کرتا ہے اور نفرتوں کو محبت میں بدل دیتا ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ سردار محمد اعظم خان ساسولی نے قوم کے ایک بڑے کی حیثیت رکھنے کے باوجود اپنے بڑوں میر عبدالغنی، سب انسپکٹر عبدالوھاب اور ماسٹر خیر بخش سے مشورہ کیا، جبکہ دینی رہنمائی کے لیے مفتی عبدالعزیز عثمانی، مولانا مولاداد اور مولانا محمد ہاشم سے بھی رہنمائی حاصل کی۔ بالآخر اللہ رب العزت کی رضا اور اسلامی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے انہوں نے گاڑی مالکان محمد مصطفیٰ گجر اور عدنان بھائی کو معاف کر دیا۔ یہ فیصلہ صرف معافی نہیں، بلکہ دینِ اسلام سے محبت، صبر، برداشت، اعلیٰ ظرفی اور انسانیت سے ہمدردی کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ ایسے فیصلے معاشرے میں امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں اور ہمیں یہ سبق دیتے ہیں کہ بڑے پن کا اصل معیار انتقام نہیں بلکہ معاف کرنے کی طاقت ہے۔ اللہ رب العزت مرحوم محمد رمضان ساسولی کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے، اور دونوں خاندانوں کو محبت، اتفاق، اخوت اور باہمی احترام کے رشتوں میں ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ معافی عظمت ہے، درگزر اعلیٰ ظرفی ہے، اور محبت انسانیت کی پہچان ہے۔ #ساسولی_قومی_اتحاد #سردار_محمد_اعظم_خان_ساسولی #محمد_رمضان_ساسولی #اسلامی_بھائی_چارہ #معافی_اور_درگزر
ولهذا السبب خسران بس...❤️🩹 . . #fypシ゚viral #مالي_خلق_احط_هاشتاقات🧢
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy