ریاست نے سکھر میں زمینیں دی ھے ۔ریاست نے ٹر ٹر بولنے کی آزادی دی ھے ۔ریاست نے اعلی مقام سے نوازا ھے
2026-10-29 04:29:45
115
Big Boss Official :
ریاست نے کچھ نہی دیا تو افغانستان یا انڈیا چلے جاؤ وہ تمہارے کو ڈنڈا دیں گے
2026-10-29 11:55:03
30
Zia khan :
💯 agreed 👍
2026-10-29 12:47:01
0
Ibrahim Qureshi :
کرسی نہ ھونے کا دکھ کوئی ان سے پوچھے۔۔۔۔آج کرسی مل جائے تو سب ٹھیک ھے
2026-10-29 01:51:05
69
Subhan Tanveer :
مولانا پاکستان سب سے اوپر ہے آج آپ سے اختلاف ہے
2026-10-29 01:38:20
58
Kashi mobile shahkot :
kursi ki offer k bawjood dat k khary hen
2026-10-29 04:08:20
0
Jawad Khan :
aur molana aap nay awam ko kia diya hay
2026-10-29 04:41:17
24
S A K ✴️✴️✴️ :
مخصوص نشستیں تو عوام نے نہیں دیئے ۔۔ وہ کس نے دیئے ہیں بتاؤ زرا۔۔
2026-10-28 22:07:10
35
ATIF Junaid حٹک 🍂 :
Mulana Comrade 🚩
2026-10-29 12:36:49
0
Shah zeb :
اس شعر میں شاعر حکومت میں حصہ مانگتا ہے
2026-10-29 02:42:28
31
shakir Abbas awan :
پاک فوج ھمیشہ ژندہ باد💪💪💪💪💪
2026-10-29 02:21:28
30
Agha Irfan Khan 🇵🇰 :
ریاست پاکستان سے بڑھ کر ہمیں کوئی بھی نہیں ہم اپ کی عزت کرتے ہیں لیکن ہمارے لیے پاکستان سب سیاست دانوں بزرگوں سے اوپر ہے
2026-10-29 09:59:45
10
Mohsin Saeed :
wah great molana
2026-10-29 05:39:31
2
지금 하비브를 만나보세요 :
Absolutely right
2026-10-29 05:30:43
1
SKR :
مولانا صاحب کی صبر جواب دے گیا. برداشت کی بھی حد ہوتی ہے
2026-10-28 20:50:54
28
Mano :
مولانا نے 100 ٪ سچ کہا پاکستان کے ریاست نے قران مجید کا قانون ختم کیا اس ملک کوبیچا ہے 80 سال سے غربت میں ڈال دیا اج پاکستان میں ایک مزدور اپنی زندگی پر پریشان ہے 💯
2026-10-29 06:57:41
9
faizbajwa185 :
Molana SB is absolutely right
2026-10-29 04:42:37
1
kind of you :
مولانا صاحب کا ٹریک ریکارڈ یہ بتاتا ہے کہ یہ ایسی باتیں اپنی قیمت بڑھانے کے لیے کرتے، جب یہ سب پی ڈی ایم میں تھے تو یہی سب ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر بھائی بنے ہوئے تھے ابھی یہ اس تکلیف میں بول رہے ہیں کہ ان کو خیبر پختونخوا میں گورنر شپ نہیں ملی ، جس دن ہڈی ڈال دی جائے گی یہی مولانا صاحب اس حکومت کے گن گانا شروع یو جائیں گے
2026-10-29 02:33:48
14
Abdul Jamal :
ہم ریاست سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ مولانا صاحب کو ایک عدد کرسی عطا کی جائے
2026-10-29 03:43:37
7
MLS :
اب سب منظور پشتون کی باتیں کر رہے ہیں 😁😁😁
2026-10-28 21:56:55
10
Yar Muhammad1122 :
kasam se hamara qaid bahut gusa hai 🌹
2026-10-28 20:49:56
5
Meer shad Hussain :
مولانہ صاحب کی پارہ ہائی سچ اوگل رھا ھے🥰🥰
2026-10-28 19:45:33
5
Mr,Ahmed :
2026-10-29 11:39:39
0
My Love Only Nature 🖤❤️ :
king mulana
2026-10-29 09:26:30
0
genelia413 :
movelana saheb the great
2026-10-29 09:56:36
0
To see more videos from user @ayobi_typist7190, please go to the Tikwm
homepage.