@khanii4103: #viralvidio🏴🙌 #flypシ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ نہایت افسوس اور گہرے رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے مرحوم بابا جان حمید اللہ صاحب کے بھائی جیسا دوست اور میرے چچا جی ملک بخت شاہ زیب آج بقضائے الٰہی اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔ 💔 مرحوم ملک ظفر علی کے فرزند اور ملک محمد زیب کے بڑے بھائی تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 نمازِ جنازہ ان شاء اللہ بروز جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء، دن 11 بجے، آبائی گاؤں حیاگئے غربی میں ادا کی جائے گی۔ تمام احباب سے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعائے خیر کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔.