kuch mehny bad byeee byeee byeee talabat sound ayga app mai😁😁😁😂😂
2026-10-29 10:33:05
1
❤️ADNAN MUGHAL❤️ :
شکریہ طلبات کا جو ایسی گھنٹی لگائی ہے جب ہم موٹر سائیکل چلاتے ہیں موبائل جیب میں ہوتا ہے اور ہم 20 کلومیٹر اگے نکل جاتے ہیں گھنٹی سنائی نہیں دیتی اور پھر وہاں سے پیچھے انا پڑتا ہے وارننگ بھی ا جاتی ہے ارڈر بھی کینسل ہونے کا خطرہ ہے پہلے والی گھنٹی ٹھیک تھی یار کم سے کم اگر موبائل جیب میں تھا تو سنائی تو دیتی تھی یہ گھنٹی سنائی نہیں دیتی طلبات سے ریکویسٹ ہے کہ یہ گھنٹی ریڈی ہونے پر لگا دے لیکن راڈر انے پر کم سے کم پہلے والی گھنٹی لگائی جائے شکریہ