@ahsanhabibclicks: 🚨 بریکنگ نیوز | پشاور ضلعی انتظامیہ کا مفتی محمود مرکز نہ گرانے کا فیصلہ! پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران مفتی محمود مرکز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے مرکز کو نہ گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 📍 مفتی محمود مرکز، رنگ روڈ پشاور #MuftiMahmoodMarkaz #Peshawar #BreakingNews #JUIF #PDA
عدالت کیلی تجاوزات کا قانون غریب اور مالدار کیلی ایک هوتي دیکیننگ که ډیزل الرحمن اور امیر مقام قانون تطبيق هوتي هی يانه دیکپنګی کنډی کی نظام کو😳😳😳😳😳😳
2026-10-28 23:13:35
6
MAK :
Pak Fauj Zindabad
2026-10-29 09:29:45
2
H H :
KidhAr gaya qanoon...... himmat NHI
2026-10-28 22:36:22
8
👑SHAH SAB👑 :
2026-10-29 07:08:51
3
sundal khattak :
اگر مفتی محمودؒ کے مرکز کی حفاظت کے لیے آواز اٹھانا درست ہے، تو تجاوزات کے نام پر شہید کی جانے والی دوسری مساجد کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھائی گئی؟ کیا اللہ کا گھر صرف وہی ہے جس کے ساتھ کسی سیاسی جماعت یا بڑے رہنما کا نام جڑا ہو؟ باقی مساجد اللہ کے گھر نہیں تھیں؟
جمعیت علمائے اسلام کے قائدین سے میرا سوال ہے: اگر آپ واقعی اللہ کے گھروں کی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں تو تمام مساجد کے لیے یکساں آواز اٹھائیں۔ کسی بھی مسجد کی بے حرمتی یا غیر قانونی انہدام غلط ہے، لیکن انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ اصول سب کے لیے ایک ہو۔ اللہ کے گھر کے نام پر سیاست نہ کریں؛ اگر یہ واقعی دین کا معاملہ ہے تو ہر مسجد کے لیے آواز اٹھائیں، صرف اپنے مرکز کے لیے نہیں۔
اپنے مرکز کے لیے حکومت کو دھمکی دینا اور دوسری مساجد کے معاملے میں خاموش رہنا انصاف نہیں، بلکہ دوہرا معیار ہے۔ ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اپنے مفاد کے لیے آواز اٹھائی جائے اور دوسروں کے درد کو نظرانداز کر دیا جائے۔
رسول اللہ ﷺ کی تعلیم کا مفہوم ہے کہ ظالم کی مدد یہ ہے کہ اسے ظلم سے روکا جائے، اور مظلوم کی مدد یہ ہے کہ اس کا ساتھ دیا جائے۔ لہٰذا اگر تجاوزات کے خلاف کارروائی درست ہے تو قانون سب پر یکساں لاگو ہو، اور اگر کسی مسجد کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے تو اس کے لیے بھی آواز اٹھائی جائے۔
میرا مطالبہ صرف اتنا ہے: مساجد کے معاملے میں سیاست نہیں، انصاف کریں۔ اللہ کے گھر سب برابر ہیں؛ کسی ایک مرکز کے لیے غیرت اور دوسری مسجد کے لیے خاموشی آخر کیوں؟
2026-10-29 06:38:58
2
Nazir hussain :
اگر تجاوز ہے راستے میں رکاوٹ ہے تو برابری کے حساب سے تجاوز ہٹا نا چاہیے
بلا تفریق
یہ کس وجہ سے چھوڑا گیا ہے
2026-10-29 04:22:19
5
Anas :
gher qanooni madrasa.
2026-10-29 05:57:43
2
Umer Umer :
molana fazlurehman sab zindabad
2026-10-29 02:04:50
4
𝐀𝐙𝐇𝐀𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍. :
اچھا ہے کہ نہ گرایا جائے لیکن ایک بات یاد رکھو،
کفر کا نظام چل سکتا ہے،لیکن ظلم اور ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا 💯💯
2026-10-29 02:18:24
4
👑Swat_Queen👑 :
der ha
2026-10-29 05:47:56
5
Rao Bilal :
maaafi qabool ho gai ha
moulana sab ki
MUBARIK HO
2026-10-29 01:27:41
4
matlabi khuda hafiz :
qabza group Jo hoy
2026-10-28 23:46:28
4
eagle :
governor sab isko girana buhut zarori hai ...Sara gira den
2026-10-29 01:42:18
7
waqas :
Kayeee masjid ko bhi shaheed kiya gya ab dekhten hai es markaz k liye qanoon kya krta hain kyun k yeh aik siyaasi markaz hai
2026-10-29 05:54:58
1
Jalal Kakakhel :
ulama aik baat pr roshni daale. ?
humne suna hai jis masjid ki jaga maalik zameen ne waqaf naa ki ho mtlb qabze ki jaga pr masjid ho os mei nimaz qubool nhi hoti . to ye madrassa ye apni zameen pr hai ya qabza hai?
2026-10-29 05:30:05
1
🔥UtMaNzWaLL🔥311 :
da Allah pak her yaw kar ke raaz we kedeshi da de markaz pa waja pokhtana pa itefaq she aw hpal haq da Punjab na tarlasa ki inshallah
2026-10-28 23:34:34
2
Tariq Jan KhattaK :
اج تو مفتی منیر شاکر کی وہ بات درست اگئی کہ جب ان پر بات اتی ہے تو پھر یہ حدیث کو بھی نہیں مانتے راستے کے بارے میں حدیث میں واضح طور پر لکھا ہے کہ مسجد بہت مسجد گرائی جائے راستے کو کھلا رکھنا چاہیے لیکن اج یہ لوگ وہ حدیث بھی نہیں مانتے مرکز کے ارد گرد جتے اکٹھے کیے گئے
2026-10-29 04:29:34
0
Rahib Bughio.3597❤💚✌✌ :
2026-10-29 10:55:18
0
محمد شعیب زبیر :
2026-10-29 11:03:26
0
To see more videos from user @ahsanhabibclicks, please go to the Tikwm
homepage.