@khalidkhanzada41: > آج ڈپٹی کمشنر ضلع مہمند محترم جناب (ر) کیپٹن بلال شاہد راؤ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب شکیل احمد صاحب کا تحصیل صافی مامد گٹ کرکٹ گراؤنڈ آمد پر مشران کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا اور خوش آمدید کہا۔ > > یاد رہے کہ ڈی سی مہمند کی خصوصی ہدایت پر مامد گٹ گراؤنڈ میں نوجوانوں کے لیے دو کرکٹ وکٹ پچز تیار کی گئی ہیں اور والی بال کورٹس قائم کیے گئے ہیں۔ > > اس موقع پر ملک آیاز خان، سابقہ مئیر حافظ تاج ولی، ملک خان ولی، ملک خان بہادر سمیت دیگر مشران بھی موجود تھے۔