@𓆪 Pardesi 🇸🇦:لوگوں کو جتنا بھی پیار دو، آخر بدل ہی جاتے ہیں، سچے دل سے چاہنے والے ہی اکثر تنہا رہ جاتے ہیں۔ 💔
2026-10-28 19:00:00
2
Nasir Abbas :
کمی نہ تھی کسی چیز کی پر خود کو تمھارے لیے ترستے دیکھا 🥹💔❤️🩹
2026-10-28 19:16:46
1
🍁ذوقِ عِشـق 🍁 :
تمہاری آنکھوں میں ستارے ڈوب گئے ھیں
جو اتنی روشن ہیں💔💯💔💯
2026-10-28 19:51:01
1
چوھدری عدنان دانی سعودی عرب ال :
کمال انکھیں لاجواب انکھیں
2026-10-28 19:23:51
1
shaid mehsud :
لا جواب انکھیں
2026-10-28 19:15:47
1
M Azaan Adeel❤️ :
تیری آنکھوں میں کچھ ایسا سحر ہے، جیسے خوابوں کا کوئی نگر ہے۔
کبھی شبنم، کبھی گلاب لگیں، کبھی پینے کو شراب لگیں۔
تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں، اپنی دنیا تجھے بناؤں میں۔ ❤️✨
2026-10-28 19:03:42
1
🅰️ 🖤KHAL🔥 NAYAK 🅰️ بھائی :
oy hoy tanu Bacho hun kush karo gi lata Hy vee ha ha ❣️❣️💯
2026-10-28 21:25:47
0
💫★彡[ᴀʟɪ ʀᴀᴢᴀ]彡★💫 :
ufff masallah bhot khob
2026-10-28 19:23:57
0
ارسلان کہتے ہیں،❤️🩹❤️🩹😘 :
nice akha
2026-10-28 19:03:48
0
🇦🇪 ICONiC 🇬🇧 :
“ تیری آنکھوں میں جو ٹھہری ہوئی معصومیت ہے ، میرے احساسِ محبت کی وہی حقیقت ہے ۔ “ 🤍
2026-10-28 21:23:14
0
🅰️ 🖤KHAL🔥 NAYAK 🅰️ بھائی :
hi
2026-10-28 21:25:51
0
TS Waiz (باتیں ٹی ایس واعظ کی) :
dupatta se pata chal rha hei aaj bhi wohi suit hei😅😅😅