@bsnnewsofficial: میں وراثتی انتقال مفت ہو گیا! بڑی خبر 🔥 گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے Punjab Stamp Second Amendment Ordinance 2026 جاری کر دیا، فوری نافذ العمل! ✅ زمینوں کے برابر تبادلے پر صرف 1000 روپے ✅ فرق کی صورت میں صرف 1% ڈیوٹی ✅ بیوی، ماں، بیٹی، بہن، والدین کو ہبہ پر اشٹام ڈیوٹی ختم ✅ رہائشی کرایہ ناموں کے نئے فکس ریٹ - 3000 سے 25000 #PunjabNews #PunjabGovt #StampDuty #PunjabOrdinance2026 #WirasatiIntiqal