@aliazgar328: *اس حدیث میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میرا بندہ نفل عبادات کے ذریعے میرے قریب ہوتا رہتا ہے، یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔ ❤️* *اللہ والے! فرض کےساتھ نوافل بھی ادا کیا کریں۔* *ذرا سوچیں! اس سے بڑھ کر ہماری خوش نصیبی کیا ہوگی کہ ہمارا رب ہم سے محبت فرمانے لگے! 🥹❤️* *یا اللہ! ہمیں اپنی محبت اور قرب نصیب فرما۔ آمین! 🤲🏻*