@rodrirecomenda3245: Kit 3 Camiseta Masculina Estonada Oversized Algodão#tiktokshop #tiktokviral #fypシ゚viral #creatorsearchinsigh

Rodri recomenda
Rodri recomenda
Open In TikTok:
Region: BR
Thursday 29 October 2026 17:00:00 GMT
95
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rodrirecomenda3245, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی کبھی کبھی ایک ایسے مقام پر آ کر ٹھہر جاتی ہے جہاں دن گزرتے رہتے ہیں مگر زندگی میں کچھ بدلتا نہیں، صبح ہوتی ہے، شام ڈھلتی ہے، رات آنکھوں میں کٹ جاتی ہے اور پھر وہی بے کیف لمحے انسان کو اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں۔ نہ مستقبل کی کوئی واضح امید ہوتی ہے، نہ حال میں کوئی خوشی اور نہ ہی دل کو سکون دینے والی کوئی وجہ۔ انسان بظاہر اپنی زندگی گزار رہا ہوتا ہے، مگر اندر سے ایک عجیب سی بے ترتیبی کا شکار ہوتا ہے، جیسے سب کچھ موجود ہو مگر جینے کی خواہش کہیں کھو گئی ہو۔ سب سے زیادہ اذیت تب ہوتی ہے جب انسان خود بھی نہیں جانتا کہ اسے کس چیز کا انتظار ہے، بس ایک انجانی سی امید کے سہارے دن کاٹتا رہتا ہے کہ شاید آنے والا کل کچھ مختلف ہو، شاید زندگی کوئی نیا رنگ دکھا دے، مگر پھر ایک اور دن گزر جاتا ہے اور احساس ہوتا ہے کہ وقت تو آگے بڑھ رہا ہے، مگر ہم وہیں کھڑے ہیں، اپنی ادھوری خواہشوں، بے نام اداسیوں اور ان خوابوں کے ساتھ جن کے پورا ہونے کی امید بھی اب دھندلی پڑنے لگی ہے۔ 💔

About