@abnnewspk: ایس ایچ او کی معطلی کا سبب بننے والا درخواست گزار خود بھی جرائم پیشہ نکلا، تھانہ سنگجانی میں 2 مقدمات درج ہونے کا انکشاف، ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی، آئی جی کے نوٹس پر ایس ایچ او معطل تھانہ سنگجانی کے ایس ایچ او کی معطلی کے معاملے میں نیا رخ سامنے آیا ہے۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق، ایس ایچ او کے خلاف درخواست دینے والے شخص کے خلاف بھی تھانے میں دو مقدمات درج ہیں۔ ریکارڈ کے حوالے سے یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ ویڈیو میں دکھائی جانے والی کارروائی جامع تلاشی سے متعلق تھی۔ آئی جی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔

ABN NEWS
ABN NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 28 October 2026 20:22:11 GMT
109062
3075
52
653

Music

Download

Comments

knowledgewisdom09
Mentor :
گاڑیوں کی روز رشوت لیجاتی ھے ترنول میں سب جانتے ھیں کھلے عام لیجاتی ھے۔۔
2026-10-28 21:49:41
23
shobanabbasi307
Shoban Abbasi✔️🇵🇰 :
ویڈیو بنانے والے کو کیوں سزا دی جائے گی بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ ویڈیو بنانے والے کو انعام دیا جائے گا
2026-10-29 03:55:52
7
arifsulemankhail
Arif.sulemankhail :
thank you
2026-10-29 04:11:50
0
mulakhel.r.46
👑 MulAKheL...46 👑®️ :
sho ka name
2026-10-28 21:40:40
0
usmanjutt.32
🦅 جٹ 🏴‍☠️ :
mera Pakistan
2026-10-28 20:26:47
3
saadafridi818
Saad Afridi :
Koch nahe hoga ain kisat jais ni video banaye hin ais banday ka pocho abi kider hin bichara
2026-10-29 06:08:19
0
attiq.khan62
Attiq Khan :
kya lihkon?
2026-10-29 12:33:04
0
kaleem_khan450
kaleem_khan450 :
Jan chuti
2026-10-29 10:37:50
0
zakirkhanz43
zakirkhanz43 :
miljul kr chlrehe the
2026-10-29 07:42:10
0
rajataimoor001
Raja Taimoor :
good
2026-10-29 03:42:37
0
taj_muhammad_khan786
تاج 👑 خان❤️‍🩹 786 :
2026-10-29 11:04:17
0
user6467440044703
user6467440044703 :
ویڈیو بنانے والے کو کیوں سزا دی جائے گی بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ ویڈیو بنانے والے کو انعام دیا جائے گا
2026-10-29 03:40:46
1
javedmohsinkareem1
Javed Mohsin Kareem :
ہم سے بھی ایک لاکھ روپے رشوت لے لیا تین دن پہلے اور اگر ہم پر کوئی جرم ثابت ہوا تو میں دس لاکھ دینے کو تیار ہوں لیکن تھانے میں بندہ بند کر دیا تھا اور پھر کہتا تھا کہ میں اس کے اوپر 9c چوری ڈکیتی وغیرہ کا پرچہ ڈال دونگا
2026-10-29 04:27:57
1
mfk1100
MFK :
سنجانی والے بہت ظالم اور بہت رشوت ہو رہے ہیں
2026-10-29 04:12:02
0
malikafzal3796
Malik Afzal3796 :
پہلے پی ٹی آئی کے ورکرز کو نامعلوم ایف آئی آر ڈال کر گرفتار کرتے ہیں پھر سزا کا ڈر دیتے ہیں کہ آپ کو بہت سزا ہو گی پھر بے گناہ کرنے کے لیے سب سے بھاری رقم لے کر ڈیل کرتے ہیں
2026-10-29 06:57:03
1
01xlli
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦 abbasi🆔👁️ :
پولیس جھوٹ بول رہا ہے
2026-10-28 20:38:58
1
user8063278231975
user8063278231975 :
پولیس جھوٹ بول رہے ہیں اگر مقدمہ درج تھا تو گرفتار کیوں نہیں کیا اس کو پہلے سے اب جب لوگ شکایت کر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کا انجام یہی ہوگا
2026-10-29 04:57:40
0
nisar_khan1527
Nisar Pathan 🦅🔥 :
یہ کیسا غیر قانونی بندہ تھا یہ لوگوں کے گھروں پہ جا کر ان کو تنگ کرتا تھا اور پاکستانی شہریوں کو کہتا تھا کہ تم افغانی ہو فلاں فلاں اور ان کو ڈرا دھمکا کے ان سے رشوت لیتا تھا میں تو کہتا ہوں اس کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے اور اتنی سخت سزا دینی چاہیے کہ ائندہ کوئی وردی پہن کر اپنے آپ کو بھیڑیا نہ سمجھے۔۔
2026-10-29 07:09:01
0
beautifulqtr
Beautiful QTR1 :
😂😂😂
2026-10-28 20:28:56
2
yessir.khan67
Yessir Khan :
😁😁😁
2026-10-28 20:27:17
1
nafasatnafasatali
Nafasat Nafasatali :
🥰🥰🥰
2026-10-29 11:11:24
0
mughal.badshah.907
Mughal badshah 907 :
😁😁😁
2026-10-29 12:49:47
0
bilal313khan0
✪ᴹᴮᴷ³¹³✪ :
🥰🥰🥰
2026-10-29 12:11:57
0
sajjadkashmiri003
sajjad :
😂😂😂
2026-10-29 11:05:04
0
ajmal.hussain..030
ajmal Hussain. 03006872311 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 21:20:47
0
To see more videos from user @abnnewspk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About