اگر تمہیں مجھ سے بہتر مل جائے تو بے شک مجھے بھول جانا اس دنیا میں ہر کوئی بہتر کا حقدار ہے تو پھر تم کیوں نہیں میں تمہیں باند ھ کر رکھنا نہیں چاہتا کیونکہ محبت قید نہیں ہوتی اگر کوئی تمہیں سکون دے سکتا ہے تو جاؤ میری محبت کا مقصد تمہیں قید کرنا نہیں تمہیں ازاد کرنا ہے تمہاری خوشی میری انا سے بڑی ہے اگر میں تمہاری منزل نہیں تو میں تمہارا راستہ بن کر کھڑا رہوں گا بہتر مل جائے تو بھول جانا یہی سچا پیار ہے محبت میں قبضہ نہیں دعا ہوتی ہے میں چاہتا ہوں تم ہنسو چاہے وہ ہنسی میرے بغیر ہو تمہارا حق ہے بہتر چننا جیسے میرا حق تھا تمہیں چاہنا اگر میں کمی ہوں تو کمی پوری ہونی چاہیے مجھے بھول جانا پر یہ یاد رکھنا میں نے تمہیں روکا نہیں کیونکہ دنیا میں ہر کوئی سکون کا مستحق ہے تم کیوں اس سکون سے محروم رہو صرف اس لیے کہ میں نے تمہیں چاہا میری محبت خود غرض نہیں تمہاری خوشی ہی میرا اجر ہے اگر بہتر مل جائے تو چلے جانا میں تمہارا راستہ نہیں روکوں گا محبت میں ہارنا بھی یہ جیت ہے جب سامنے والا جیت جائے تمہیں مجھ سے بہتر مل جائے یہی میری دعا ہے میں تو میں اپنی مرضی کا قیدی نہیں بناؤں گا بھول جانا مگر یہ مت بولنا کہ کوئی تھا جس نے تمہیں بغیر شرط پہ چاہا تھا دنیا میں ہر کوئی اگے بڑھنے کا حق رکھتا ہے تم پیچھے کیوں رہو میری وجہ سے اگر میں تمہاری ترقی کی رکاوٹ ہوں تو میں خود ہٹ جاؤں گا محبت کا مطلب مالک بننا نہیں مخلص رہنا ہے تمہیں بہتر ملے یہی میری کامیابی ہے مجھے بھول جانا اسان ہوگا کیونکہ میں نے تمہیں کبھی باندھا ہی نہیں تمہاری خوشی میں میری خوشی ہے چاہے وہ میرے بغیر ہو اس دنیا میں ہر کوئی بہتر کا حقدار ہے اور تم سب سے زیادہ اسی لیے تم جاؤ جہاں سکون ملے وہیں ٹھہر جانا
2026-10-29 17:19:05
2
𝐍𝐢𝐳𝐲𝐲 ♡ :
That's True 🥹💯
2026-10-29 08:58:22
6
👑🎀 :
caption
2026-10-29 14:55:10
2
A-T-I-F KaLeeM! :
ہم تعلقات کو قید نہیں رکھتے جو دل سے ہمارا ہے وہ کہیں نہیں جاتا اور جو زبردستی کا ہے اسے ہم پاس نہیں رکھتے
2026-10-29 15:40:26
4
nasir_hussain13 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-28 21:04:44
7
شیریار🇮🇷 :
❤️❤️❤️
2026-10-29 04:37:14
6
꧁°᭄بلوچ࿐عبداللہ°᭄꧂ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-29 15:50:34
3
Straight Path || صراط المستقيم :
🥺🥺🥺
2026-10-29 16:34:04
3
M Saba Kachuravi :
❤️❤️❤️
2026-10-29 13:35:29
3
USمAN 😈👿 :
🥰🥰🥰
2026-10-29 13:49:33
3
To see more videos from user @aestheticbyghalib_, please go to the Tikwm
homepage.