hum b choty hoty bot dhonda krty thy pr kbi ni the milte
2026-10-29 09:00:05
0
Zahid Khan 🥂 :
مکی کے پودے میں جب بھٹے کی تشکیل شروع ہوتی ہے، تو پھول آنے کے مرحلے میں چھوٹے چھوٹے دانے (Spikelets) ہمیشہ جوڑوں کی شکل میں نکلتے ہیں۔ یعنی ہر بنیادی اکائی ایک جوڑے کی صورت میں ہوتی ہے۔ جب بنیاد ہی جوڑے پر ہو، تو کل تعداد ہمیشہ جفت (Even numbers جیسے 12، 14، 16 وغیرہ) ہی بنتی ہے، اور کوئی بھی طاق تعداد (Odd number) ممکن نہیں ہوتی۔
قدرت نے بھٹے کی بناوٹ اس طرح رکھی ہے کہ دانے آپس میں اچھی طرح اور مضبوطی سے فٹ ہو سکیں۔ جفت اعداد بھٹے کی گول سطح پر بھٹے کو برابر طریقے سے جوڑنے میں مدد کرتے ہیں۔ اگر طاق لائنیں بنانے کی کوشش کی جائے، تو گول دائرے کا ہندساتی توازن بگڑ جائے گا اور درمیان میں خالی جگہیں بچ جائیں گی۔
جینیاتی (Genetic) اصول:
مکی کے بیج اور اس کی نسل کا جینیاتی کوڈ (Genetic Code) اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اس کی نشوونما ہمیشہ جفت اعداد میں ہی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں مکی کے بھٹوں میں ہمیشہ 10، 12، 14، 16 یا 18 لائنیں ہی پائی جاتی ہیں، لیکن 13 یا 15 جیسی تعداد کبھی دیکھنے کو نہیں ملتی۔
چھلی (مکئی) میں دانوں کی قطاریں ہمیشہ جفت (even numbers) یعنی 12، 14 یا 16 کی تعداد میں ہوتی ہیں اور 13 جیسی طاق تعداد (odd numbers) میں نہیں ہوتیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا پھول بنتے وقت ہر کلی دو برابر حصوں میں تقسیم ہو کر دانوں کی دو دو لائنیں (جوڑے) بناتی ہے۔
2026-10-29 07:20:03
7
Mohammad N Ahmed :
عام طور پر مکئی کے بھُٹّے پر دانوں کی قطاروں کی تعداد جفت ہوتی ہے، مثلاً 8، 10، 12، 14 یا 16۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مکئی کے پھول میں دانوں کی ابتدائی ترتیب عموماً دو مخالف قطاروں سے بنتی ہے، اس لیے قطاروں کی تعداد اکثر جفت ہوتی ہے
2026-10-29 04:57:08
6
ChZeshanArain :
sai time pass ga or game b fun b😍
2026-10-29 15:58:26
2
Deewangi 4 :
بےشک ہر تعریف اللہ تعالٰی کی ہے
2026-10-29 05:54:36
8
Ansar Jutt Ansarjutt🇵🇰in🇸🇦 :
اسلام علیکم جی 13:کی بات نہیں ہے جب بھی گنتی کروگے جوڑا ھوگا یعنی کے 2'4'6! 8! 10! 12! 14!
2026-10-29 08:57:44
3
Zain ali :
nhi Hoti hi
2026-10-29 17:38:01
0
Jas Rajpoot :
Ehda kio paji a v das deo 🙏
2026-10-29 01:29:56
0
Malik Zahid Chanar :
میری 18ہے
2026-10-29 17:32:32
0
𝙽 𝙰 𝚂 𝙸 𝚁࿐ :
2026-10-28 23:39:10
2
Zain ali :
Bhai ye bat my koi 49sal phly sy Janta ho
2026-10-29 17:38:39
0
Malik AK 🍁 :
2026-10-28 23:08:58
3
❤️MÉhÂR 333❤️ :
Allah NY har chiz ka jurad bany hai
2026-10-29 12:39:54
0
K.S.kashi💔💔 :
is k pichy khahani kia hay ku nhi Hoti?
2026-10-29 17:50:06
0
محمد Farooq🫣🫢😍 :
😳🥺
2026-10-29 17:39:41
0
👑 TOحEED👑.Mr Attacker🔥🔥 :
na 11 hoti
2026-10-29 15:49:03
0
𝑮𝒖𝒋𝒋𝒂𝒓⁸⁰⁴🚩 :
قدرتی مکئی میں جوڑے جبکہ جینیاتی تبدیلی کا شکار مکئی میں یہ ترتیب خراب ہوسکتی ہے
2026-10-29 13:25:46
0
Shabbir dogar 79 :
2026-10-29 14:37:54
0
To see more videos from user @mithibolipunjabi, please go to the Tikwm
homepage.