Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@smt.alhzn:
صمت الحزن🇸🇦
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 28 October 2026 21:51:21 GMT
1441
36
14
3
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.7MB
)
Watermark .mp4 (
4.7MB
)
Music .mp3
Comments
˚.🎀⋆.hams :
2026-10-29 10:02:58
1
🦅أبو سيف 🦅 :
الله يسعدك يا رب
2026-10-30 20:52:16
0
🕊Maloka🕊 :
2026-10-28 22:08:53
1
تــفــــاحـــه🕊️🍎🍏 :
2026-10-29 00:25:56
1
🇪🇬🕊دموع الورد🕊🇪🇬 :
2026-10-29 01:21:31
1
أم عمر 🕊️🕊️ :
2026-10-29 00:20:02
1
پرميت. 🇰🇼 :
2026-10-31 18:47:37
0
˚.🎀⋆.hams :
2026-10-29 19:03:27
1
👑𝐀𝚂𝙼𝐀𝐀🦋 أَسـمــــاء 👑 :
2026-10-29 07:18:32
1
دعاء :
🥰🥰🥰
2026-10-29 09:26:29
1
عهد🦋' :
🥰🥰
2026-10-29 20:41:58
0
To see more videos from user @smt.alhzn, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
||POST 114||جب انسان کو یہ سمجھ آ جائے تو دل ایک دم خاموش ہو جاتا ہے ہم اپنی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں کو اتنا بڑا سمجھ لیتے ہیں کہ دنیا کے بڑے دکھ ہمیں نظر ہی نہیں آتے ہمیں لگتا ہے ہمارا درد سب سے بڑا ہے مگر جب نظر اٹھا کر دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ ہر شخص کسی نہ کسی جنگ میں ہے کوئی اپنے خواب بچا رہا ہے کوئی اپنوں کو کھو کر جی رہا ہے اور کوئی خاموشی سے ٹوٹ کر بھی مسکرا رہا ہے یہ سمجھ آ جانا ہی اصل دانائی ہے کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا اور ہر زخم کو دکھانا بھی ضروری نہیں ہوتا بس خاموشی سے آگے بڑھنا اور اللہ پر بھروسہ رکھنا ہی سکون ہے اور جب یہ بات دل میں اتر جائے تو انسان چھوٹی باتوں پر رونا چھوڑ دیتا ہے اور بڑی باتوں کو بھی مسکرا کر سہنا سیکھ لیتا ہے کیونکہ اسے پتہ چل جاتا ہے کہ کچھ درد سہنے کے لیے ہوتے ہیں کچھ رشتے چھوڑنے کے لیے ہوتے ہیں اور کچھ خاموشیاں اللہ سے بات کرنے کے لیے ہوتی ہیں کبھی کبھی انسان ٹوٹ کر بھی کسی کو نہیں بتاتا کہ وہ اندر سے کتنا بکھر چکا ہے وہ ہنستا ہے باتیں کرتا ہے سب کے ساتھ چلتا ہے مگر رات کو جب سب سو جاتے ہیں تو اس کی آنکھوں سے وہ سب بہہ جاتا ہے جو دن بھر اس نے چھپا کر رکھا ہوتا ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ بدل گیا ہے مگر کوئی یہ نہیں سمجھتا کہ بدلنا اس کی مجبوری تھی کیونکہ ہر بار سمجھانے پر بھی جب کوئی نہ سمجھے تو انسان خاموش ہو جاتا ہے اور یہ خاموشی کمزوری نہیں ہوتی یہ وہ درد ہوتا ہے جو لفظوں میں نہیں آتا یہ وہ تھکن ہوتی ہے جو نیند سے بھی نہیں اترتی اور یہ وہ تنہائی ہوتی ہے جو ہجوم میں بھی ساتھ رہتی ہے پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان لوگوں سے امید لگانا چھوڑ دیتا ہے اپنی باتیں اپنے دل میں رکھنا سیکھ لیتا ہے اور اپنے سارے دکھ اللہ کے سامنے رکھ دیتا ہے کیونکہ وہاں کسی کو صفائی نہیں دینی پڑتی وہاں آنسو بھی دعا بن جاتے ہیں اور ٹوٹا ہوا دل بھی سکون پا لیتا ہے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #foryoupage #viralreels #grownmyaccount #unfreezemyaccount #darenijaat @Umera Ahmed @ARY DIGITAL
Kim com yazmasa pozjak😪 #rekkk #viralvideo #fypp2256m
الأغنية التريند 2026 وصلت نااااار! الفنانة رزاز ربك 🎤🔥🎶 الكلبة تفضل كلبة (كاملة) 😍🔥 شوف الفيديو للآخر واستمتع بالهجيج 💃🔥 ❤️ لايك | 💬 تعليق | 🔄 مشاركة تابعنا للمزيد من الأغاني السودانية الجديدة 🎶 #رزاز_ربك #الكلبة_تفضل_كلبة #أغاني_سودانية #ترند_2026 #creatorsearchinsights
#fypシ #محضوره #fyp
😽#xh
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy