@stylehub_reels1: #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 #العيون #السمارة_العيون_طانطان_بوجدور_الداخلة #الدار_البيضاء_مراكش_الرباط_طنجة #المغرب🇲🇦تونس🇹🇳الجزائر🇩🇿

oskar_hub1
oskar_hub1
Open In TikTok:
Region: MA
Wednesday 28 October 2026 21:52:08 GMT
18044
386
7
109

Music

Download

Comments

awatif.awatif.1
awatif🌹 :
للأسف ....!!!!
2026-10-28 22:33:39
2
tasa.nonazour
Tasa Nonazour :
ربي كبير حتى حاجة مكضيع عندو
2026-11-10 22:19:52
0
salma.com701
بناتي حياتي :
الحمد لله على كل حال
2026-11-07 09:07:14
0
najat.halab4
❤❤❤❤Najat :
الحمدلله
2026-11-10 19:58:09
0
senzag.loubna
لبنى🦋 :
الحمدلله على كل حال
2026-11-09 18:40:46
0
hananenina1231
hananenina123 :
😭😭
2026-11-04 19:01:49
0
To see more videos from user @stylehub_reels1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*ہنگو پولیس جدید سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار، سالانہ فائرنگ مشق کامیابی سے مکمل* ہنگو: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے احکامات کی روشنی میں، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عرفان طارق کی زیرِ نگرانی اور ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان کی قیادت میں لانگ بٹ، پی ٹی سی ہنگو میں سالانہ فائرنگ پریکٹس کا انعقاد کیا گیا۔ مشق کے دوران پولیس افسران و جوانوں نے ایس ایم جی، ایچ ایم جی، ایم جی ون، آر پی جی-7، 12.7 گن اور ایل ایس آر سنائپر سمیت مختلف ہتھیاروں سے فائرنگ کی عملی مشق کی۔ فائرنگ پریکٹس کا مقصد پولیس جوانوں کی نشانہ بازی، اسلحہ کے مؤثر استعمال اور ہنگامی حالات میں فوری و درست ردِعمل کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔ ڈی پی او طارق حبیب خان نے فائرنگ مشق کے مختلف مراحل کا معائنہ کیا، جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان نے کہا کہ حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے تناظر میں پولیس جوانوں کی عملی تربیت اور پیشہ ورانہ تیاری انتہائی اہم ہے۔  ایسی مشقیں جوانوں کے اعتماد اور صلاحیتوں میں اضافہ کرتی ہیں اور انہیں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے تیار رکھتی ہیں۔ ہنگو پولیس دہشتگردی کے خلاف مؤثر کارروائی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت مکمل طور پر تیار ہے۔#kpkpolice #kpkpolicezindabad #14august #igp #fyp

About