@kamranaesthicx: ہر رشتے کو بچاتے بچاتے خود کو کھو دینا محبت نہیں، اپنے ساتھ ناانصافی ہے۔ 🥀 کچھ لوگوں کو آپ جتنی بھی محبت، وقت اور خلوص دے دیں، وہ پھر بھی آپ کی قدر نہیں کرتے۔ ایک وقت آتا ہے جب انسان کو سمجھنا پڑتا ہے کہ ہر کسی کی زندگی میں اپنی جگہ بنانا ضروری نہیں۔ کیونکہ جہاں آپ کی موجودگی کی قدر نہ ہو، وہاں آپ کی غیر موجودگی ہی آپ کی عزتِ نفس کا آخری فیصلہ ہوتی ہے۔ 🖤❤️🩹 #fyp