@legend.gondal.1: قرآن ہمیں سکھاتا ہے کہ جب اللہ چاہے تو ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے! ہم نے دیکھا کیسے: ✨ زکریا کو بڑھاپے میں اولاد عطا ہوئی ✨ مریم نے بغیر شوہر کے عیسیٰ کو جنم دیا ✨ ابراہیم کے لیے آگ کو ٹھنڈا کر دیا گیا ✨ موسیٰ کے لیے سمندر میں راستہ بن گیا ✨ یونس مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رہے ✨ محمد ﷺ کے لیے اللہ کے انگلی کے اشارے سے چاند دو ٹکڑے ہوا تو پھر اپنے رب سے مایوسی کیسی؟ اُس سے مانگو، وہ دے گا! وہی دینے والا ہے! #قرآن #اللہ #قدرت #یقین #unfrezzmyaccount
اے اللہ میں حبیب الرحمن تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں حبیب الرحمن تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (حبیب الرحمن) 🌹🤲
2026-10-29 00:34:14
0
To see more videos from user @legend.gondal.1, please go to the Tikwm
homepage.