@mehmed.fatihler.sultani: #Hyper &Angrysultanmehmedkhan#mehmedfetihlersultanı🇹🇷 #beautifulseen #foryou #viralvideo

Mehmed Fatihler Sultani
Mehmed Fatihler Sultani
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 October 2026 00:13:31 GMT
169967
14370
345
216

Music

Download

Comments

ahsan.azam856
Ahsan Azam :
خدا کی قسم یہ سین دیکھ کے میں رو پڑا ہوں کاش میں ان کے زمانے میں پیدا ہوتا اور جنگیں کرتا اور شہید ہو جاتا کاش[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-01 01:39:16
85
umairmanj6265
Umer Manj😇 :
اللہ تعالی کے حضور دعا ہے کہ ایسا سلطان ہمیں پھر دوبارہ نصیب کرے امین ثم امین یا رب العالمین
2026-10-31 15:03:10
74
saif.jani710
Saif jani :
یہاں پر قلندری لاہوری فرمانے لگے دشت تو دشت دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بحر ظلمات میں دڑا دیے گھوڑے ہم نے🥰
2026-11-01 08:29:57
30
ahtsaham061
Ahtasham :
Bhi season 2 kha say milay ga
2026-11-01 08:54:35
1
malak_01356
♠️ :
what a seen is this
2026-11-01 19:25:42
0
malik72860
𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 :
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے دریا میں گھوڑاے لے گے تھے اللہ تعالیٰ ہمیں بھی طاقت دے 😥
2026-11-01 09:20:37
17
wasi_jagirani
𝐌𝐈𝐑 𝐖𝐀𝐒𝐄𝐄𝐌♠️ :
Qurban
2026-11-01 23:04:29
0
qaziharoon790
قاضی صلاح الدین :
کیا ایمان تھا شیر دل سلطان محمد فتح کا
2026-11-01 02:57:27
18
shafiqkhan4644
shafiqkhan4644 :
شکر الحمد اللہ پٹھانوں کا تاریخ زندہ ہے
2026-11-01 17:20:11
2
rizvi_ka_dewana786
Malik_waji_ul_hassan :
دشت تو دشت ہے دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بہر ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے
2026-10-31 04:06:35
33
user437936396
Abdur Rahman :
کاش کاش انشاءاللہ عمام مہندی کے ساتھ مل کر کرے گے
2026-11-01 16:40:05
1
raza_245
سردار رضا🤍 :
کیا کہا ھے اقبال نے واہ دشت تو دشت دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بہر ظلمات میں دوڑا دیئے گھوڑے ہم نے♥️
2026-11-01 06:07:45
10
mrs.mazhar
Muhammad Shahwaiz :
Ye drama khaan dekh skty hn Kisi ko pta h to btain plz
2026-11-01 07:54:53
2
irfan.5790
Mr. Malik :
دور تک آواز نہیں پہنچ سکتی تھی تو سلطان نے اتنی دور سے اشارہ دینے کیلئے یہ طریقہ استعمال کیا کہ جب وہ تلوار اٹھائے اپنے سلطان کو دریا میں گھوڑے سمیت دیکھیں گے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ پیچھے ہٹنے کے بجائے آگے بڑھنا ہے تیز ترین حملہ کرنا ہے یہ ایک پیغام دینے کا ہنر تھا
2026-11-01 18:15:21
3
user060226082
for_Punjab :
محمد فاتح نہیں ہے بھائی محمت فاتح ہے
2026-10-30 04:18:10
7
578432df4566
Ñafak lovers ❤️👑👑 :
کیا جگر تھے ان لوگوں کے فولاد جیسے ایمان کے ساتھ چٹان جیسا حوصلہ
2026-11-01 15:55:34
4
shahadat.baloch40
شھادت بلوچ رند🇵🇰🇯🇴 :
کنگ سلطان محمد فاتح
2026-11-01 12:09:37
4
mr.gkr4
Mr GøKßÜrÛ 🐺 :
yr yea koi es ko bty k yea acter FATIH JALALI SULTAN MUHAMMAD HAN Hazretleri ha really ni kmal k bnda ha bap ha bap Hollywood or Bollywood k yr kml 🫡🫡🫡🫡
2026-10-31 15:38:59
9
saif.jani710
Saif jani :
تیری نگاہ سے سینوں میں دل کانپتے تھے کھویا گیا ہے تجھ سے تیرا جذبہ قلندرانہ😏 (قلندر لاہوری اقبال رحمت اللہ تعالی علیہ) ہائے جب سے مسلمانوں سے یہ جذبہ کھویا گیا ہے تب سے مسلمان دنیا میں رسوا ہو گیا اے مسلمان لوٹ اپنے اباواجداد کے بتاے ہوے ہے راستوں کی طرف
2026-11-01 15:20:03
3
saif.jani710
Saif jani :
2026-11-01 08:30:05
1
nadir.soomro09
Nadir Soomro :
Urdu series ma
2026-11-01 08:49:51
0
aslammahessar32
✌︎ S ᴀ ʀ ᴀ ɪ ᴋ ɪ ✌︎ 🇹🇷 :
یہ غصہ نہیں یہ وہ جذبہ تھا جو سلطان محمد کے دل میں تھا❤️
2026-11-01 10:54:05
3
musaaleem2
MUSA ALeeM :
ہائے کاش وہ لوگ قبرستان میں سپرد نہ ہوتے کیا ایمان کیسی بہادری اور احساس جمال اخلاق وفاداری وطن کے ساتھ اسلام بھی ذندہ باد اور لوگوں کو بھی اپنا حق کتنے سچے دل سچے لوگ
2026-11-01 07:31:18
4
khattaksiab
IZHAR علی 😒 :
بھائی اپ کے جذبے کو سلام پر یہ وقت اس دور سے زیادہ جدوجہد کی ہے اور ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں ہے وعلیکم السلام
2026-11-01 11:00:57
2
m.misbahulhaq
Misbahulhaq :
it's not drama seen it's reality🔥🔥
2026-11-01 04:31:26
4
To see more videos from user @mehmed.fatihler.sultani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About