@rasheed_kamal_writes: زندگی کا سب سے بڑا سکون تب ملتا ہے جب انسان لوگوں سے توقعات رکھنا چھوڑ دیتا ہے۔ نہ کسی کو منانے کی فکر، نہ کسی کے بدلنے کا دکھ، نہ کسی کو کھونے کا خوف۔ کیونکہ جتنی کم وابستگیاں ہوں، اتنی ہی زیادہ آزادی ہوتی ہے؛ کبھی کبھی تنہائی، ہزار تعلقات سے بہتر ہوتی ہے۔ 🖤 #rasheed_kamal_writes #foryoupage #foryou #trending #viral