@ptijhang_999: انتہائی افسوسناک! عمران خان کی بہن نورین نیازی دل کا دورہ پڑنے پر ICU میں ہیں اور خاوند اور بیٹی باہر انتظار میں، اندر باہر صرف پولیس۔ یہ ظلم بند کرو، فیملی کی فوری رسائی دو، انسانی حقوق کی اتنی تذلیل نہ کرو۔#imrankhan #imrankhanzindabad #pti