@waqasahmednoon59: پل عبداللہ سمندری روڈ سے جو عبداللہ کالونی کی طرف روڈ آتا ہے وہاں پر چھوٹی نہر کے اوپر ایک چھوٹا پل ہے وہاں پر پیپسی کولا کی طرف سے ٹریفک آ رہی ہوتی ہے ،ہری سنگھ کی طرف سے بھی ٹریفک آ رہی ہوتی ہے اور عبداللہ کونی کی طرف سے بھی ٹریفک آ رہی ہوتی ہے اور ایک مقام پر ا کر رک جاتی ہے اور کافی کافی دیر ٹریفک یہاں پر جام ہو جاتی ہے تو اس کا حل یہ ہے کہ جو پیپسی کولا کی طرف سے روڈ آ رہا ہے اس کو پارک کے ساتھ جیسے میں نے ویڈیو کے اندر بتایا پارک کے ساتھ سے اسے وہاں سے کٹ دے کر دیوار گرا کر روڈ بنا کر سمندری روڈ کی طرف رواں دواں کر دیا جائے تو اس سے کافی حد تک اس مسئلے پہ قابو پایا جا سکتا ہے تو میں نے اپنے بھائی چوہدر ی ساجد حسین گل جو ہمارے علاقے کے چیئرمین ہیں ان سے بات کی ہے کہ آپ اس مسئلے کو اس طرح حل کر سکتے ہیں تو انہوں نے بھی کہا ہے انشاءاللہ ضرور اس کو جلدی حل کریں گے۔ Sajid Hussain Naeem Jutt #پل_عبداللہ #عبداللہ_کالونی #SamundriRoad #trafic #Faisalabad

Waqas Ahmed Noon
Waqas Ahmed Noon
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 October 2026 02:18:48 GMT
12422
506
30
61

Music

Download

Comments

253_chak_ala
منڈا جہانگیر آلہ🫀 :
main road phly hi band kiA hua hai
2026-10-30 19:26:58
1
qaisar2fsd
qaisar2000 :
پہلے تو یہ گوشت والوں کا قبضہ ختم کیا جائے۔ پیرا فورس آتی ہے چکر لگا کے چلی جاتی ہے
2026-10-31 13:42:55
3
bilagee31
mian Adnan Sarwar :
سمندری روڈ پر کام کی وجہ سے اس روڈ پر رش بڑھا ہے جب ادھر کام مکمل ہو گا ادھر پھر سے رش کم ہو جاے گا
2026-11-03 21:07:47
1
danishdani108
Danish Dani :
sahi kaha apne
2026-10-29 08:17:18
3
mr_saadii73
mr_saadii :
well said
2026-10-29 06:35:29
2
user977915117
Malik Shabbir :
good 💯
2026-10-29 07:52:36
2
muhammadahsaan9900
AHSAAN :
Good idea
2026-10-29 10:41:24
1
muhammad.saeed.sh7
Muhammad Saeed Shafi shafi :
wahh pha ji
2026-10-29 08:27:06
2
waqasraja544
Raja $$8🇨🇦 :
Right
2026-10-29 18:50:17
1
253_chak_ala
منڈا جہانگیر آلہ🫀 :
Kyn Aty Hain log na jayen is jgha sy
2026-10-30 19:26:39
1
mianali4077
Mian Mujeeb ali :
good
2026-10-29 04:56:50
2
wsimawan
Wsim Awan :
السلام علیکم ساجد صاحب! آپ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بنا کر عوام کا مسئلہ اجاگر کیا، یہ یقیناً قابلِ تعریف ہے۔ لیکن یہ معاملات کافی عرصے سے چل رہے ہیں، اور میں بھی اسی علاقے سے تعلق رکھتا ہوں۔ میری گزارش ہے کہ آپ تھوڑا مزید آگے بڑھ کر مکمل صورتِ حال عوام کے سامنے لائیں اور واضح کریں کہ کون کون تجاوزات کر رہا ہے اور اس معاملے میں کون کون ملوث ہے۔ عوام حقیقت کو سمجھتی ہے۔ بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس معاملے میں بعض بااثر لوگوں کے ذاتی تعلقات بھی کارروائی کی راہ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ اسی لیے ضروری ہے کہ کارروائی بلاامتیاز ہو اور کسی کے تعلقات یا اثر و رسوخ کو آڑے نہ آنے دیا جائے۔ آپ نے اچھا کام شروع کیا ہے، امید ہے کہ آپ اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے میں بھی اپنا کردار ادا کریں گے، تاکہ عوام کو صرف ویڈیو نہیں بلکہ عملی کارروائی اور حقیقی نتائج بھی نظر آئیں۔ شکریہ۔
2026-10-29 08:30:12
4
ilyassaeed7
{~✌🏻فیصل ابادی DAsi منڈا🤗~} :
ghareeb awam ko khanay ka li ya ap na Dana ha is tharha Kise ki rozi ma rakawatni banani chaiya😳😳😳😏
2026-11-01 07:50:12
2
nodilidm4le
itsme :
Bhai hm boht tang hai in ghost walon sai aik to itnay tharay bnai hai or dosra janwar darmyan road k bandayy hotay hai ,
2026-10-29 17:40:03
1
binasthreadbeauty
binasthreadbeauty :
Gareeb bechare kahan jae jo salo se bahthe hain ager apka koi phatha hota or ap apne bachon k liye rozi Kama rahe hote tab bi ap ka yahi idea hota please jawab di jiye ga Jzk
2026-10-30 00:23:55
2
awaraa712
saddam khan :
[Hands open][Hands open][Hands open]
2026-10-29 08:51:21
2
zebidogar9
zebI ڈوگر🔥 :
جو لوگ سبزی منڈی کو جاتے ہیں وہ سب اس روڈ پر جائیں گے وہ سیدھا 231 رسالے والا جا کر نکلیں گے اس سے ستارہ کالونی کو جو سڑک جاتی ہے اس کا بھی رش بہت کم ہو جائے گا
2026-10-29 17:11:55
1
mianadrees106
mianadrees :
[Like][Like][Like][Like][Like]
2026-10-29 09:15:28
2
zebidogar9
zebI ڈوگر🔥 :
جان دو بھائی جان اس نہر پر بہت پل ہے پانی تو پہلے بھی اس نہر کا کھیتوں کو نہیں پہنچ رہا۔ویسے یہ نہر کے ساتھ روڈ کو کمپلین ہونا چاہیے 231 رسالے اس پر کوئی غور کریں
2026-10-29 17:10:31
1
kamranga7
kamran Nadeem :
❤️❤️❤️
2026-10-29 11:54:17
1
mshahid155
Muhammad Shahid :
❤️❤️❤️
2026-10-29 09:01:12
1
dildarbutt21
Butt sab :
Koy bat he ni inko Koy masla ni ha😳
2026-10-29 06:57:29
1
arfan331986
Mian Arfan Saab :
🥰🥰🥰
2026-10-29 06:58:45
1
mianuzair3306
Defaulter Arain :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-29 20:03:28
0
To see more videos from user @waqasahmednoon59, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About