@silent_soul_r: تیرے بعد تیری یادوں نے ایسے مارا کہ اب ہنستے ہوئے بھی دل روتا ہے۔ رات بھر جاگتے رہتے ہیں صرف اس امید میں کہ شاید خوابوں میں ہی تیرا دیدار ہو جائے۔ تم تو چلے گئے مگر تمہاری باتیں آج بھی سانسوں کی طرح میرے ساتھ چلتی ہیں۔ اب کسی سے دل لگانے کا حوصلہ نہیں رہا کیونکہ ایک بار مکمل ٹوٹ چکے ہیں۔ ہر خوشی ادھوری لگتی ہے جب سے تم نے میرا ساتھ چھوڑا ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں اتنے خاموش کیوں ہو، انہیں کیسے بتائیں اندر سے بکھر چکے ہیں۔ تیری یادیں روز آکر مجھے وہ درد دیتی ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتا۔ اب تو آنکھیں بھی تھک گئی ہیں ہر رات تیرے لیے روتے روتے۔ کبھی سوچا نہیں تھا کہ جسے جان کہتے تھے وہی جان لے جائے گا۔ میرے دل کا حال صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے سچی محبت میں کسی کو کھویا ہو۔ تمہارے بعد زندگی تو چل رہی ہے مگر جینے کی خواہش کہیں کھو گئی ہے۔ آج بھی دل یہی کہتا ہے کہ کاش تم واپس آ جاؤ اور سب پہلے جیسا ہو جائے۔#unfreezemyacount #please #pleaseunfrezzemyaccount
aysa kyu hta wesy ??? mjy ksi ny chorny k time Bola tha k smjo mein mar gya 😂😂😂 or mein ny smj liya or fr wo dobara ahsas krwany Aya 😂😂 ab Socho Bhala murdy b kbi Zinda howy dobara .
2026-10-29 05:29:26
5
༺ جَام یـٰـسـر ༻ :
چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتہ
یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں
2026-10-29 06:56:20
4
Usman rajpoot :
Hmmm this right
2026-10-29 08:10:48
1
گمشدہ مسکراہٹ🥀 :
😭❤️:گزر تو جائے گی اس طرح بھی مگر
مجھے زندگی جینی تھی تیرے ساتھ 🥺
2026-10-29 04:35:30
5
راشد کھرل 🥰🌹 :
@𓊈𒆜 𒆜𓊉:🫀👀یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو👀🫀
☹️کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا☹️😣😔یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا😔😣
🫥🫂ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا🫂🫥
2026-10-30 08:15:55
3
Ahad Ali :
༻:چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتہ
یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں
2026-10-29 13:37:20
3
💫Sarfraz Khokar🇵🇰💞🇬🇧 :
آج مدت کے بعد اسے دیکھا
سیفی
ایک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا
2026-10-30 10:24:16
1
Channu ala jutt😎 :
تیرے بعد میں نے کسی کا دھیان نہیں رکھا...
کسی کی عزت نہیں کی ،کسی کا مان نہیں رکھا.... تیربعد دسترس میں اے ہزاروں لوگ. ..
تیرےبعد میں نےکسی کانام یاد نہیں رکھا. ..🥀❤️🩹
2026-10-29 06:32:53
2
عبداللّٰہ 🖤🥀🇵🇰🇸🇦 :
2026-10-29 23:19:28
1
우스만....🫣 :
movie name....???
2026-10-29 09:08:34
1
Amir Shehzad :
💔
2026-10-29 04:47:24
1
👑Huسnian👑 :
2026-10-29 09:38:53
1
black diamond 🖤 :
کسی سے جدا ہونا اتنا ہی آسان ہوتا
روح کو جسم سے جدا کرنے کے لیے
فرشتے نہ آتے آسمان سے
2026-10-29 04:46:23
1
🖤درویش خانہ🥀 :
2026-10-29 05:54:48
0
💫Sarfraz Khokar🇵🇰💞🇬🇧 :
دکھ زندگی نہیں دیتی
saifi
دکھ تو زندگی میں انسان انسانوں کو دیتے ہیں