@bhattifrompunjab: سردار ظہور اقبال صاحب، CEO شمع گروپ آف کمپنیز انٹرنیشنل، چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ، اوورسیز پاکستانی کا فتح جنگ شہر کے عوام کے لیے قابلِ تحسین اقدام! کروڑوں روپے کی لاگت سے مین واٹر سپلائی لائن کا کام اپنے ذاتی خرچ پر شروع کروا دیا! فتح جنگ شہر کے عوام کے لیے بہت بڑی خوشخبری! بارہا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور واٹر سپلائی لائنوں کی مرمت کی اپیلوں کے باوجود جب شہریوں کے اس اہم مسئلے پر عملی پیش رفت نہ ہو سکی تو دردِ دل رکھنے والے انسان سردار ظہور اقبال صاحب نے خود آگے بڑھ کر ذمہ داری اٹھا لی۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے مین واٹر سپلائی لائن کا کام اپنے ذاتی خرچ پر شروع کروا دیا، جس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ جو کام عوام بارہا حکومت اور متعلقہ حکام سے کروانے کی اپیل کرتے رہے، اس کے لیے سردار ظہور اقبال صاحب نے عملی قدم اٹھا کر خدمتِ خلق کی قابلِ تحسین مثال قائم کی۔ فتح جنگ کے عوام پانی کی قلت اور لیک لائنوں کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے تھے، لیکن سردار صاحب نے اپنے شہر کے لوگوں کی پریشانی کو اپنا مسئلہ سمجھا اور اس کے حل کے لیے میدان میں آ گئے۔ یہ ہے اپنے شہر سے سچی محبت، دردِ دل اور عوامی خدمت کا جذبہ! فتح جنگ کے عوام کی جانب سے سردار ظہور اقبال صاحب کو خراجِ تحسین، جنہوں نے اس اہم مسئلے کے حل کے لیے ذاتی وسائل سے کام شروع کروایا۔ امید ہے کہ چند دنوں میں یہ منصوبہ مکمل ہو جائے گا اور شہریوں کو ریلیف ملے گا۔ اللہ تعالیٰ سردار ظہور اقبال صاحب کو اس نیک کام کا بہترین اجر عطا فرمائے اور انہیں مزید خدمتِ خلق کی توفیق دے۔ آمین۔ #FatehJang #SardarZahoorIqbal #OverseasPakistanis #ShamaGroupOfCompaniesInternational #PakistanBusinessForumEurope

bhattifrompunjab
bhattifrompunjab
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 October 2026 03:27:27 GMT
7440
328
13
29

Music

Download

Comments

akhtarfatehjang0315
Akhtar Ali💙 :
Bundle of thanks sardar sab 🥰
2026-10-29 15:10:23
0
khalid.mehmood40138
Khalid Mehmood :
well done 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
2026-10-29 08:23:59
1
raja.muhammad.irf35
Raja muhammad irfan :
ماشاءاللہ
2026-10-29 09:55:23
0
sjjadali099
sjjad ali :
2026-10-29 09:14:20
0
abbaskhankhatter
Abbas khan :
ماشاءاللہ! یہ ہوتا ہے اصل خدمت۔ ایک عام بندے نے آؤٹ آف دی وے جا کر وہ کام کر دکھایا جس کے بڑے بڑے سیاستدان صرف وعدے کرتے تھے۔ شرم آنی چاہیے ان سیاستدانوں کو جو ووٹ کے وقت بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن کام کے وقت غائب ہو جاتے ہیں۔ سلام ہے اس بھائی کو جس نے خاموشی سے عملی کام کر کے دکھایا۔
2026-10-29 09:32:02
0
sardar.qadeer.abb
Sardar Qadeer Abbas :
🥰🥰🥰
2026-10-29 04:05:55
2
humayunbaloch45
@Humayunbaloch9230 :
🥰🥰🥰
2026-10-29 15:41:01
0
user86380979
Javed Malik :
❤️❤️❤️🤲🤲🤲
2026-10-29 14:22:44
0
babar.awan3959
🇵🇰Babar اعوان🇸🇦 Attock :
🥰🥰🥰
2026-10-29 11:11:49
0
qazisho
Qazi Sho :
🥰🥰🥰
2026-10-29 11:08:24
0
malikbilalawan82
ملک بلال اعوان :
🤲🤲🤲
2026-10-29 08:52:21
0
razzaqkhan895
Abdur Razaq760 :
💖💖💖💖
2026-10-29 14:55:54
0
mahammad.hayat
Muhammad Hayat :
♥️♥️♥️
2026-10-29 16:04:38
0
To see more videos from user @bhattifrompunjab, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About